Share Facebook Twitter Email WhatsApp لاہور: صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر سی ایم پنجاب یوتھ گیمز رجسٹریشن کے حوالے سے اہم اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران انسداد جرائم میٹنگ کے دوران ماڈل ٹائون ڈویژن کی کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں۔