Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور’ پولو میچ میں کھلاڑی و گھوڑے بڑے حادثے سے بچ گئے
    • پاکستان سکواش پرراج کرتا تھا، آج ہم بہت پیچھے ہیں:جہانگیر خان
    • 13ویں شوبو اِپون جے کے اے لاہور کراٹے چمپئن شپ اختتام پذیر
    • فاسٹ بولر محمد شامی بھارتی ٹیم میں کم بیک کے لیے پُرامید
    • عماد وسیم بچوں سے نہیں ملتے، اکیلی پرورش کر رہی ہوں:ثانیہ اشفاق
    • حیدر علی نے ایشین پیرا گیمز میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
    • سمانتھا کے خوشبو برانڈ کی کمائی 120 کروڑ سے بھی آگے نکل گئی
    • رشمیکا مندانا کی شاہ رخ خان کیساتھ فلم میں کام کرنیکی خواہش
    • جھانوی کپور کا فوٹوگرافروں پراپنی نامناسب تصاویر بنانے پر تحفظات کا اظہار
    • میکا سنگھ کا دلیر مہندی کی بے عزتی کرنے پر بھارتی وزیر سے معافی کا مطالبہ
    • ایچ ایس وائے کا موبائل فون اور ذاتی اکائونٹس ہیک، مداحوں کو خبردار کر دیا
    • سجاد علی کے بھائی گلوکار وقار علی کینسر میں مبتلا’ مداحوں سے دعائوں کی اپیل
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران انسداد جرائم میٹنگ کے دوران ماڈل ٹائون ڈویژن کی کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
    • کرکٹ میچز سے قبل سکیورٹی انتظامات مکمل کئے جائیں: ڈی آئی جی آپریشنز
    • 12 سالہ لڑکی کو بلیک میل کرنیوالے 2ملزمان کو 10,10 سال قید
    • 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1313ٹریفک حادثات 653افراد شدید زخمی
    • اسلام آباد ‘پی ٹی سی ایل کی مضبوط مالیاتی ٹیم کے اراکین کا گروپ فوٹو۔
    • پاکستان ماحولیاتی طبی تباہی کے دھانے پہنچ گیا قائمہ کمیٹی میں ہولناک انکشافات
    • پی ٹی سی ایل گروپ کا گزشتہ سال کے مقابلے آمدن میں 62فیصد اضافہ
    • سندھ کو تقسیم کرنے کی سیاست قبول نہیں، وسیم اختر کے بیان پر ترجمان سندھ حکومت کا ردعمل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بینک الفلاح کے بعد از ٹیکس منافع میں 43 فیصد اضافہ

    By Khabrain Newsاکتوبر 23, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی(بزنس رپورٹر) بینک الفلاح لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 30 ستمبر 2026ئ کو ختم ہونے والی نو ماہ کی مدت کے مالیاتی نتائج کی منظوری دے دی۔ بورڈ نے فی حصص 1.50روپے (30فیصد)تیسرے عبوری نقد منافع کی بھی منظوری دی، جس کے بعد نو ماہ کے دوران مجموعی نقد منافع 4.50روپے فی حصص (90فیصد)ہوگیا۔ گزشتہ سال 2025ء کی اسی مدت میں نظرثانی شدہ نتائج کے مطابق فی حصص 3.75روپے (75فیصد)نقد منافع دیا گیا تھا۔بینک الفلاح نے گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 42.8فیصد اضافے کے ساتھ 30.61ارب روپے بعد از ٹیکس منافع حاصل کیا۔ فی حصص آمدنی بھی 2025ء کے 9ماہ میں 6.80روپے سے بڑھ کر 2026 کے 9 ماہ میں 9.71روپے ہوگئی۔بینک کے مجموعی ڈپازٹس 2.5کھرب روپے سے تجاوز کرتے ہوئے 2.62کھرب روپے ہوگئے، جو سالانہ بنیاد پر 20.8 فیصد اضافہ ظاہر کرتا ہے۔ کرنٹ ڈیپازٹس 16.9فیصد اضافے سے 1.10کھرب روپے تک پہنچ گئے، جبکہ مجموعی قرضوں کا حجم 11.3فیصد بڑھ کر 1.20کھرب روپے ہوگیا۔ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز)، زرعی اور صارفین کے قرضوں میں توسیع نے اس نمو میں اہم کردار ادا کیا۔30 ستمبر 2026ء تک بینک کا کیپیٹل ایڈیکوسی ریشو (سرمائے کی کفایت کا تناسب)14.79 فیصد رہا، جو مناسب سرمایہ جاتی بنیاد کی عکاسی کرتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان سکواش پرراج کرتا تھا، آج ہم بہت پیچھے ہیں:جہانگیر خان

      فاسٹ بولر محمد شامی بھارتی ٹیم میں کم بیک کے لیے پُرامید

      ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران انسداد جرائم میٹنگ کے دوران ماڈل ٹائون ڈویژن کی کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں۔

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.