واشنگٹن (این این آئی) امریکا کے محکمہ ٹرانسپورٹیشن نے ایئر فرانس اور نیدرلینڈز کی کے ایل ایم پر عراقی فضائی حدود میں امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی پر مجموعی طور پر 4 لاکھ 25 ہزار ڈالر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق دونوں یورپی ایئرلائنز نے امریکی کمپنی ڈیلٹا ایئر لائنز کے کوڈ کے تحت ایسی پروازیں چلائیں جو عراق کے فضائی حدود میں مقررہ کم از کم بلندی سے نیچے پرواز کر رہی تھیں۔ امریکی محکمہ ٹرانسپورٹیشن کے مطابق ایئر فرانس پر ایک لاکھ 5 ہزار ڈالر جبکہ کے ایل ایم پر3 لاکھ 20 ہزار ڈالر جرمانہ کیا گیا ہے۔ ایئر فرانس نے اپریل 2022 سے نومبر 2025 کے درمیان 30 سے زائد، جبکہ کے ایل ایم نے جنوری 2022 سے مئی 2025 کے دوران 100 سے زائد پروازیں بغداد فلائٹ انفارمیشن ریجن سے گزاری تھیں۔
بریکنگ نیوز
- موٹروے ایم فور پر مسافر بس’ کار اور کوسٹر میں تصادم ‘ 5افراد جاں بحق
- عاشق رسول ۖ غازی علم دین شہید کا 97واں یوم شہادت 31اکتوبر کو نہایت عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا
- در دہ صفت معلم کی ہدایت پر 2 طلبہ کی ساتھی سے زیادتی’ استاد ویڈیو ب اتا رہا
- اسرائیل کا غزہ میں یونیورسٹی پر حملہ 4 شہید 8 زخمی سلامی یونیورسٹی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا
- 1415ایک دن کے دوران پنجاب بھر میں ٹریفک حادثات 762 افراد زخمی
- پاکستان ریلوے کے 172 ناکارہ انجنوں کی بحالی کا منصوبہ تیار
- الیکشن سے 2روز قبل نیتن یاہو کی چال’ اسرائیل پر ایران کے ایٹمی حملے کی تصویر شیئر کردی
- پنجاب بار کونسل کا بار ووکیشنل کورس کی کلاسز لائیو کرانے کا فیصلہ
- لاہور کا آلودہ ترین شہروں میں تیسرا نمبر’ایئر کوالٹی انڈیکس 207 ریکارڈ
- گھنی اور سیاہ مونچھوں والا نو مولود بچہ سوشل میڈیا پر صارفین حیرت میں مبتلا
- قومی سلامتی’ملکی استحکام کیلئیحکومت اور افواج پاکستان کا مثالی اشتراک قابلِ تحسین ہے:عبدالرحمن خان کانجو
- پاکستان اپنی سفارتی کامیابیوں کو معاشی استحکامکے لئے استعمال کرے، سردار مسعود خان
- حساس ادارے کے افسران کا روپ دھار کرلاکھوں روپے بٹورنے والے 2ملزمان گرفتار
- حکومت معاشی ترقی اور ایس ایم ایز کے فروغ کیلئے پرعزم ہے: بلال اظہر کیانی
- پی ٹی آئی قیادت کی تبدیلی ناگزیر ہو چکی ہے، محمود مولوی
- ایمرجنسی اور گورنر راج کو 14 دن ہوگئے حکومت نے کوئی وژن نہیں دیا: شوکت یوسفزئی
- افغانستان بے بنیاد الزامات کے بجائے دہشتگردوں کے ٹھکانے ختم کرے: طارق فضل چودھری
- نائیجیریا میں دہشت گردوں کا گاوں پر حملہ 40 افراد ہلاک دکانوں میں لوٹ مار کر کے فرار
- ماہ میں پٹرول 26.11 ڈیزل 26.39 51 ضروری اشیاء 5.81 فیصد مہنگی شہریوں کو شدید مشکلات 4
- جھانوی کپورنا کی مناسب تصاویر اور ویڈیو بنانے پر تنقید
