لاہور (این این آئی) نادرا کی جانب سے شہریوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کھلی کچہریوں کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر نادرا حکام شہریوں کے مسائل براہِ راست سنیں گے۔ لاہور میں نادرا میگا سنٹر پیکو روڈ پر 26 اکتوبر کو کھلی کچہری لگائی جائے گئی۔ نادرا میگا سنٹر ایجرٹن روڈ پر 27 اکتوبر کو کھلی کچہری منعقد ہوگی۔ کھلی کچہریوں کا وقت صبح ساڑھے 10 سے ساڑھے 11 بجے تک مقرر کیا گیا ہے۔ نادرا ریجنل ہیڈ آفس کے تحت شہریوں کے مسائل براہِ راست سنے جائیں گے۔ شہری شناختی کارڈ، فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ و دیگر دستاویزات بارے مسائل پیش کر سکیں گے۔ کھلی کچہری میں شہریوں کی شکایات کے فوری ازالے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔
بریکنگ نیوز
- عاشق رسول ۖ غازی علم دین شہید کا 97واں یوم شہادت 31اکتوبر کو نہایت عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا
- در دہ صفت معلم کی ہدایت پر 2 طلبہ کی ساتھی سے زیادتی’ استاد ویڈیو ب اتا رہا
- اسرائیل کا غزہ میں یونیورسٹی پر حملہ 4 شہید 8 زخمی سلامی یونیورسٹی کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا
- 1415ایک دن کے دوران پنجاب بھر میں ٹریفک حادثات 762 افراد زخمی
- پاکستان ریلوے کے 172 ناکارہ انجنوں کی بحالی کا منصوبہ تیار
- الیکشن سے 2روز قبل نیتن یاہو کی چال’ اسرائیل پر ایران کے ایٹمی حملے کی تصویر شیئر کردی
- پنجاب بار کونسل کا بار ووکیشنل کورس کی کلاسز لائیو کرانے کا فیصلہ
- لاہور کا آلودہ ترین شہروں میں تیسرا نمبر’ایئر کوالٹی انڈیکس 207 ریکارڈ
- گھنی اور سیاہ مونچھوں والا نو مولود بچہ سوشل میڈیا پر صارفین حیرت میں مبتلا
- قومی سلامتی’ملکی استحکام کیلئیحکومت اور افواج پاکستان کا مثالی اشتراک قابلِ تحسین ہے:عبدالرحمن خان کانجو
- پاکستان اپنی سفارتی کامیابیوں کو معاشی استحکامکے لئے استعمال کرے، سردار مسعود خان
- حساس ادارے کے افسران کا روپ دھار کرلاکھوں روپے بٹورنے والے 2ملزمان گرفتار
- حکومت معاشی ترقی اور ایس ایم ایز کے فروغ کیلئے پرعزم ہے: بلال اظہر کیانی
- پی ٹی آئی قیادت کی تبدیلی ناگزیر ہو چکی ہے، محمود مولوی
- ایمرجنسی اور گورنر راج کو 14 دن ہوگئے حکومت نے کوئی وژن نہیں دیا: شوکت یوسفزئی
- افغانستان بے بنیاد الزامات کے بجائے دہشتگردوں کے ٹھکانے ختم کرے: طارق فضل چودھری
- نائیجیریا میں دہشت گردوں کا گاوں پر حملہ 40 افراد ہلاک دکانوں میں لوٹ مار کر کے فرار
- ماہ میں پٹرول 26.11 ڈیزل 26.39 51 ضروری اشیاء 5.81 فیصد مہنگی شہریوں کو شدید مشکلات 4
- جھانوی کپورنا کی مناسب تصاویر اور ویڈیو بنانے پر تنقید
- پنڈدادنخان، گھر میں گیس لیکیج سے آتشزدگی، ماں جاں بحق، بیٹا زخمی
