اسلام آباد (این این آئی)کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کے خلاف یوم سیاہ 27 اکتوبر کو منایا جائے گا جس کا مقصد عالمی برادری کی توجہ مقبوضہ کشمیر کی طرف مبذول کروانا ہے۔ اس سلسلے میں فیصل آباد سمیت ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے اس دن کشمیریوں کی حق خودارایت اورکشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ان کی فتح و نصرت کیلئے خصوصی دعائیں اور شہداء کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی جائے گی علاوہ ازیں اہم مقامات پر کالے جھنڈ ے، پینا فلیکس اور تصاویر آویز اں کیے جائیں گے 27اکتوبر1947ء کو بھارتی افواج مقبوضہ وادی میں داخل ہو گئی تھیںجبکہ سال2019ء میںبھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے وہاں کرفیو نافذ کر دیا تھا اور کشمیریوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے کیلئے ان پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- سابق آرمی چیف جنرل (ر)عبدالوحید کاکڑ انتقال کر گئے
- تہران اجلاس کا بڑا مقصد سعودی عرب کے حالات تھے، معاہدے کے تحت ہم پر بھی سعودیہ کا دفاع لازم ہے: خواجہ آصف
- لولا دا سلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب، بولسونارو کو شکست دیدی
- افغانستان طالبان رجیم کیخلاف حملوں میں شدت 10 سے زائد اہلکار ہلاک
- فرانس میں احتجاجی تنظیموں کا مہنگائی کیخلاف 5 نومبر کو مکمل ہڑتال کا اعلان
- KP میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ
- اسحاق ڈار سے چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کی ملاقات
- فتنہ الہندوستان کا پروپیگنڈا بے نقاب گوادر میں معمولات زندگی رواں دواں
- کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کیخلاف یوم سیاہ آج منایا جائیگا
- کویت :نائب وزیر اعظم کے قتل کی سازش پر ایران سے وابستہ 3 افراد کو سزائے موت
- پٹرول 1.54 روپے ڈیزل 2.16 روپے مہنگا
- نیتن یاہو الیکشن سے قبل ایران پر حملے کیلئے بے چین’ ٹرمپ کا انکار
- علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظربندی میں 30 روزکی توسیع
- مریم نواز کی 53 ویںسالگرہ کل منائی جائیگی
- تہران: چار ملکی اجلاس میں فیلڈمارشل سیدعاصم منیر ،محسن رضائی ،خالد بن سلمان ،ابراہیم قالن کا گروپ فوٹو۔
- چودھری حنیف جٹ مخلص’ عوامی رہنما’ کمی محسوس کی جائیگی:وزیراعظم
- مصر کی پارلیمنٹ نے سعودی عرب کو حوثیوں کیخلاف فوجی مدد فراہم کرنیکی منظوری دیدی
- الیکشن کمیشن کا انتخابی عمل میں اے آئی باقاعدہ استعمال کرنے کا فیصلہ
- افغان طالبان کے الزامات بے بنیاد دفاع کا حق رکھتے ہیں پاکستان
- چیچہ وطنی:وزیراعظم شہبازشریف مرحوم ایم این اے چودھری محمد منیر اظہر کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
