لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی وزارت خارجہ اسحاق ڈار سے چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کی ملاقات کی ترجمان ما ننگ نے اسلام آباد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات 26 اکتوبر 2026 کو اسلام آباد میں ہوئی۔ترجمان ما ننگ نے اسحاق ڈار کو چینی وزیر خارجہ کی جانب سے نیک تمناں کا پیغام پہنچایا۔دونوں رہنماں کے درمیان پاک چین دوستانہ تعلقات اور باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا
