لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)برازیل کے بائیں بازو کے رہنما لوئیز اناسیو لولا دا سلوا چوتھی بار صدر منتخب ہوگئے، انہوں نے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کرلی۔انتخابی نتائج کے مطابق لولا دا سلوا نے 51.75 فیصد ووٹ حاصل کیے جبکہ دائیں بازو کے امیدوار بولسونارو کے حصے میں 48.25 فیصد ووٹ آئے۔اتوار کو ووٹنگ کے دوران غیر معمولی پیش رفت میں سپریم کورٹ نے سفری اور ٹرانسپورٹ کے مسائل کے باعث پولنگ کا وقت دو گھنٹے بڑھانے کا حکم دیا، اس فیصلے کے بعد ووٹنگ شام 7 بجے تک جاری رہی۔لولا دا سلوا اس سے قبل 2003 سے 2011 تک دو مرتبہ صدر رہ چکے ہیں اور 2023 میں تیسری بار اقتدار میں آئے تھے۔ حالیہ کامیابی کے بعد وہ برازیل کی تاریخ میں چار مرتبہ صدر منتخب ہونے والے پہلے رہنما بن گئے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- سابق آرمی چیف جنرل (ر)عبدالوحید کاکڑ انتقال کر گئے
- تہران اجلاس کا بڑا مقصد سعودی عرب کے حالات تھے، معاہدے کے تحت ہم پر بھی سعودیہ کا دفاع لازم ہے: خواجہ آصف
- لولا دا سلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب، بولسونارو کو شکست دیدی
- افغانستان طالبان رجیم کیخلاف حملوں میں شدت 10 سے زائد اہلکار ہلاک
- فرانس میں احتجاجی تنظیموں کا مہنگائی کیخلاف 5 نومبر کو مکمل ہڑتال کا اعلان
- KP میں گورنر راج کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کا وفاق سے پہلا رابطہ
- اسحاق ڈار سے چینی وزارت خارجہ کی ترجمان کی ملاقات
- فتنہ الہندوستان کا پروپیگنڈا بے نقاب گوادر میں معمولات زندگی رواں دواں
- کشمیر پر بھارتی غاصبانہ قبضے کیخلاف یوم سیاہ آج منایا جائیگا
- کویت :نائب وزیر اعظم کے قتل کی سازش پر ایران سے وابستہ 3 افراد کو سزائے موت
- پٹرول 1.54 روپے ڈیزل 2.16 روپے مہنگا
- نیتن یاہو الیکشن سے قبل ایران پر حملے کیلئے بے چین’ ٹرمپ کا انکار
- علیمہ خان، عظمیٰ خان اور نورین نیازی کی نظربندی میں 30 روزکی توسیع
- مریم نواز کی 53 ویںسالگرہ کل منائی جائیگی
- تہران: چار ملکی اجلاس میں فیلڈمارشل سیدعاصم منیر ،محسن رضائی ،خالد بن سلمان ،ابراہیم قالن کا گروپ فوٹو۔
- چودھری حنیف جٹ مخلص’ عوامی رہنما’ کمی محسوس کی جائیگی:وزیراعظم
- مصر کی پارلیمنٹ نے سعودی عرب کو حوثیوں کیخلاف فوجی مدد فراہم کرنیکی منظوری دیدی
- الیکشن کمیشن کا انتخابی عمل میں اے آئی باقاعدہ استعمال کرنے کا فیصلہ
- افغان طالبان کے الزامات بے بنیاد دفاع کا حق رکھتے ہیں پاکستان
- چیچہ وطنی:وزیراعظم شہبازشریف مرحوم ایم این اے چودھری محمد منیر اظہر کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
