لاہور(خبریں ڈیجیٹل)آج کا موسم خشک اور معتدل رہے گا، جبکہ بالائی علاقوں میں رات کے وقت خنکی بڑھے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق، ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے وقت دھوپ اور رات کو ہلکی سردی کا احساس ہو گا۔ بڑے شہروں کا درجہ حرارت اور پلس میٹر (کم سے کم / زیادہ سے زیادہ)یہاں پاکستان کے اہم شہروں کے آج کے درجہ حرارت کی تفصیلات درج ہیں۔اسلام آباد 12C 28C خشک اور خوشگوار’لاہور 18C 31C صبح/رات خنکی، دن میں دھوپ ،کراچی 24C 36C دن کے وقت گرم اور خشک’پشاور 15C 31C مطلع صاف اور خشک’کوئٹہ 07C 24C صبح اور رات زیادہ سرد’مری 09C 18C سرد اور جزوی ابر آلود’گلگت 09C 22C سرد اور مطلع ابر آلود’مظفر آباد 13C 26C رات کے وقت خنک اور خشک رینے کا امکان ہے۔
لاہور میں الودگی پھر برھنے لگی کوئٹہ میں پارہ ٧ ڈگری کراچی میں گرمی کی شدت بر قرار

