Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایمن خان کے بدلے ہوئے انداز نے مداحوں کو متوجہ کر لیا
    • امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان ادارہ نور حق کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • شو کاز نوٹس آنکھوں کا دھوکہ عدالت میں غلط رپورٹ کیسے جمع کرائی گئی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ
    • اسلام آباد:آسٹریا کے قومی دن کے موقع پر وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک آسٹریا کے ایمبیسڈر اور دیگر کیک کاٹ رہے ہیں۔
    • اسلام آباد مارچ کسی صورت ملتوی نہیں ہو گا نومبر میں کرینگے حافظ نعیم الرحمان
    • لاہور میں ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • پاکستان آسٹریا کا اقتصادی تجارتی ثقافتی روابط مزید مضبوط بنانے کا عزم
    • آئی سی سی کی نئی رینکنگ بابر کو دھچکا شاہین اور صاحبزادہ فرحان کی ترقی
    • چوری ڈکیٹی کی وارداتیں شہری لاکھوں کی نقدی زیورات قیتی اشیاء سے محروم
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر احد چیمہ ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • وزیر قانون کا کنگن پور میں زہریلی کھیر سے 3 نوجوانوں کی ہلاکت کا نوٹس
    • پشین : گاڑی پر فائرنگ، 4افراد جاں بحق
    • شہر میں سموگ کے ڈیرے، لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پھر پہلے نمبر پر
    • برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو اضافہ
    • ایل پی جی قیمتوں کا فارمولہ پٹرولیم مصنوعات کی طرز پر طے کرنیکا فیصلہ
    • فرانس’ سفارتخانہ میں یوم سیاہ کشمیر کی تقریب’ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی
    • مضبوط ‘ خوشحال پاکستان کے3 نکاتی ایجنڈے پر سب کو مل بیٹھ کر بات کرنا ہوگی:طارق فضل
    • سی ای او شمع گروپ انٹرنیشنل کی چیئرمین او پی ایف سے ملاقات
    • کٹار بند روڈ انڈسٹریل ایسوسی ایشن کا کٹار بند روڈ کی تعمیر کا مطالبہ
    • ایران جنگ کی وجہ سے امریکہ میں مہنگائی ہوئی: ڈیموکریٹک رکن کانگریس
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ارفع کریم ٹاور میں سندھ پولیس کے 33 زیر تربیت ڈی ایس پیز کیلئے 2 روزہ آئی ٹی تربیتی سیشن

    By Khabrain Newsاکتوبر 29, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (کرائم رپورٹر) پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی جانب سے ارفع کریم ٹاورمیں سندھ پولیس کے 33زیر ِ تربیت ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس آف پولیس کیلئے دو روزہ آئی ٹی تربیتی سیشن منعقد کیا گیا۔ تربیتی پروگرام کے دوران شرکا کو امن و امان کے شعبے میں پی آئی ٹی بی کے ٹیکنالوجی پر مبنی اقدامات، بالخصوص اے آئی کے استعمال اور انٹیگریٹڈ کریمنل جسٹس سسٹم کے بارے میں آگاہی فراہم کی گئی۔ سیشنز میں جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے ذریعے پولیسنگ کو موثربنانے، متعلقہ اداروں کے درمیان رابطہ بہتر بنانے اور جسٹس سسٹم کے مختلف مراحل کو مزید فعال بنانے پر روشنی ڈالی گئی۔ پی آئی ٹی بی ڈائریکٹر جنرل آئی ٹی سید قاسم افضال، ڈائریکٹر پراجیکٹ مینجمنٹ جمال احمد اور جوائنٹ ڈائریکٹر سلمان علی خان نے سیشنز میں شرکت کی اور افسران کو پی آئی ٹی بی کے ڈیجیٹل اقدامات اور جدید قانون نافذ کرنے کے نظام میں ان اقدامات کے عملی استعمال سے متعلق آگاہ کیا۔ اس حوالے سے پی آئی ٹی بی چیئرمین فیصل یوسف نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد کار بڑھانے، باہمی رابطہ بہتر بنانے اور عوامی خدمات کی فراہمی کو موثربنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسے تربیتی پروگراموں کے ذریعے پی آئی ٹی بی اپنے ڈیجیٹل گورننس کے تجربات دیگر صوبوں کے ساتھ شیئر کرنے اور بین الصوبائی تعاون کو فروغ دینے کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے، تاکہ پولیسنگ کے نظام کو مزید موثر، شفاف اور عوامی ضروریات سے ہم آہنگ بنایا جا سکے۔ یہ اقدام سرکاری اداروں کی پیشہ ورانہ استعداد کار بڑھانے، صوبوں کے درمیان ٹیکنیکل مہارتوں کے تبادلے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سمیت کریمینل جسٹس میں ڈیجیٹل انقلاب کے فروغ کیلئے پی آئی ٹی بی کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      شو کاز نوٹس آنکھوں کا دھوکہ عدالت میں غلط رپورٹ کیسے جمع کرائی گئی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

      اسلام آباد مارچ کسی صورت ملتوی نہیں ہو گا نومبر میں کرینگے حافظ نعیم الرحمان

      پاکستان آسٹریا کا اقتصادی تجارتی ثقافتی روابط مزید مضبوط بنانے کا عزم

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.