Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد’ غریب’ امیر کا معاشی فرق بڑھ گیا
    • جین زی کو سمجھے بغیر فیصلے کیے تو آنیوالی پوری نسل کھو دینگے حافظ نعیم الرحمان
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر احسن اقبال نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • دفاع وطن کیلئے پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے:علماء ومشائخ
    • ڈبلیو ڈبلیو ای کے سابق معروف ریسلر انتقال کر گئے
    • شمالی کوریا میں جدید ڈرون ٹیکنالوجی کی نمائش، کم جونگ ان کا جنگی صلاحیتوں کو وسعت دینے کا اعلان
    • راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کا آئندہ مالی سال کیلئے پونے 7 ارب روپے کا بجٹ منظور
    • لاہور میں سموگ کیخلاف کارروائیاں تیز، خلاف ورزی پر دو صنعتی یونٹس سیل
    • طائف میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے زیرآب، موسم خوشگوار
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • وزیر پٹرولیم سے سعودی سفیر کی ملاقات’ توانائی شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک سے سعودی سفیر ڈاکٹر راجع بن تامل البقامی ملاقات کررہے ہیں۔
    • ماہرین فلکیات کی پلوٹو کے مدار سے آگے ایک ممکنہ نئے بونے سیارے کی نشاندہی
    • سرکاری ملازمین کی موجیں’ 9نومبر کو عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتیں شہری لاکھوں روپے و دیگر قیمتی اشیاء سے محروم
    • لاہور میں ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • فلک جاوید کے خلاف ٹویٹ کیس  کی سماعت 19 نومبر تک ملتوی
    • 2025-26 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ
    • مولانا صاحب ہوش کے ناخن لیں، جو کڑی ملارہے ہیں وہ ٹھیک نہیں: ثمر بلور
    • بریسٹ کینسر آگاہی مہم، پنجاب اسمبلی کی عمارت گلابی روشنیوں سے منور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کرپٹو کرنسی تاریخ کی سب سے بڑی چوری’ 6.3 ارب کے اثاثے متاثر

    By Khabrain Newsاکتوبر 31, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کرا چی(بزنس رپورٹر)دنیا کی سب سے بڑی کرپٹو ایکسچینج کمپنی بائنانس پر تاریخ کا سب سے بڑا سائبر حملہ ہوا ہے، ہیکرز نے اربوں ڈالر منتقل کر لئے۔کمپنی نے اپنے پلیٹ فارم پر تمام تر ڈیپازٹس اور رقم نکلوانے کے عمل کو عارضی طور پر معطل کر دیا۔بی بی سی اور وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹس کے مطابق ہیکرز نے بائنانس کے انٹرنیٹ سے منسلک ہاٹ والٹس کو نشانہ بنا کر محض 15 منٹ کے اندر 8 مختلف بلاک چین نیٹ ورکس کے ذریعے اربوں ڈالر مالیت کے کرپٹو اثاثے منتقل کئے۔بلاک چین تجزیاتی کمپنیوں نے چوری ہونے والی رقم کا تخمینہ 5.91 ارب ڈالر جبکہ ٹی آر ایم لیبز نے 6 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان قرار دیتے ہوئے اسے انسانی تاریخ کی سب سے بڑی بینک ڈکیتی قرار دیا ہے۔یہ حملہ فروری 2025 میں بائی بٹ ایکسچینج سے ہونے والی 1.5 ارب ڈالر کی چوری سے چار گنا بڑا ہے، جس کا شبہ ابتدائی انٹیلی جنس کے مطابق شمالی کوریا کے ہیکرز پر ظاہر کیا جا رہا ہے۔امریکی نیوز ویب سائٹ ٹیک کرنچ اور بلومبرگ کے مطابق ہیکنگ کی خبر سامنے آتے ہی کرپٹو انڈسٹری نے انتہائی تیز رفتار اور مشترکہ ردعمل کا مظاہرہ کیا، اسٹیبل کوائن جاری کرنے والی بڑی کمپنی ٹیدر نے ہیکر کے ایڈریس پر موجود 1.56 ارب ڈالر اور سرکل نے 800 ملین ڈالر کو فوری منجمد کر دیا، اب تک 3 ارب ڈالر کے چوری شدہ اثاثے کامیابی سے فریز کیے جا چکے ہیں تاکہ ہیکرز انہیں کیش نہ کرا سکیں۔اس سکیورٹی نقب زنی کے بعد بائنانس کے بانی چانگ پینگ ژا اور کمپنی کی شریک بانی یی ہی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر صارفین کو یقین دہانی کرائی کہ تمام صارفین کے فنڈز مکمل طور پر محفوظ ہیں اور ہیکنگ کے نتیجے میں ہونے والے تمام نقصانات کو بائنانس اپنے ہنگامی انشورنس فنڈ کے ذریعے خود پورا کرے گا۔انہوں نے کہا کہ اس ہولناک ہیکنگ کی خبر کے باعث کرپٹو مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہوئی جہاں بٹ کوائن کی قیمت 5 فیصد گر گئی جبکہ بائنانس کا اپنا ٹوکن ڈی این بی 10 فیصد تک گر گیا ہے۔
    کرپٹو کرنسی

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان میں غربت کی شرح 29 فیصد’ غریب’ امیر کا معاشی فرق بڑھ گیا

      جین زی کو سمجھے بغیر فیصلے کیے تو آنیوالی پوری نسل کھو دینگے حافظ نعیم الرحمان

      اسلام آباد:وفاقی وزیر احسن اقبال نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.