Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جدہ: پاکستانی قونصلیٹ میں یوم سیاہ کشمیر کی باوقار تقریب کا انعقاد
    • کراچی ‘پولیس مقابلے، 3 ملزم ہلاک،ایک اہلکار بھی زخمی
    • کمسن بچیوں سے زیادتی کاملزم مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
    • پاکستان سمیت دنیا بھر میں  صحافیوں کیخلاف جرائم کے  خاتمے کا عالمی دن آج منایا جائیگا
    • پاکستانی قونصلیٹ جدہ میں یوم سیاہ کشمیر کی باوقار تقریب
    • ایل پی جی کی گرانفروشی برقرار،570سے600روپے کلو تک فروخت جاری
    • راولپنڈی: بنی چوک نوجوان شادی بیاہ میں استعمال ہونیوالی پالکی تیار کرنے میں مصروف ہے۔
    • گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر 1404ٹریفک حادثات 742 افراد شدید زخمی24
    • سائنسدانوں نے سہارے کے بغیر چلنے والا روبوٹک ہاتھ تیار کر لیا
    • ویزوں کے مسائل کے باوجود عالمی نمائش نے توقعات سے زیادہ کامیابیاں سمیٹیں
    • مولانا محمد عبداللہ نثار مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے نائب امیر مقرر
    • آئی ایس پی آر نے یوم آزادیِ گلگت بلتستان کی مناسبت سے خصوصی ملی نغمہ شانِ پاکستان، گلگت بلتستان ریلیز کر دیا
    • لاہور:صوبائی دارالحکومت لاہور کی مرکزی شاہراہ مال روڈ پر تعطیل کے روز ٹریفک کا بہائو نہ ہونے کے برابر ہے۔
    • امریکا کا 150سے زائد افغان شہریوں کو براستہ پاکستان کابل ڈی پورٹ کرنیکا فیصلہ
    • سادات کو آپریٹو ہاسنگ سوسائٹی کا 8 نکاتی ایجنڈ اکثریت رائے سے منظور
    • جنرل سیکرٹری محمد طارق ہاشمی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں، ملک اعجاز احمد، محمد اکرم، اسسٹنٹ رجسٹرار چودھری شرجیل احمد و دیگر سٹیج پر بیٹھے ہیں
    • ریاض میں پاکستان اور گلوری ایونٹ کی جانب سے شاندار میوزیکل شو کا انعقاد
    • لاہور جمخانہ قلب میں نا خوشگوار واقعہ امیرزادوں کی گالی گلاچ لڑائی جھگڑا
    • شورکوٹ چھاؤنی خوفناک ٹریفک حادثے کے دوران دو بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق
    • ننکانہ صاحب کی مذہبی تقریبات مقامی سکھ اور ہندو یاتریوں کیلئے خصوصی ٹرینوں کا شیڈول جاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پٹرولیم لیوی کی وصولی مقررہ ہدف سے 227 ارب سے متجاوز کمی کا معاملہ اگلے بجٹ تک موخر

    By Khabrain Newsنومبر 1, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے گزشتہ چار سال کے دوران پٹرولیم لیوی کی مد میں صارفین
    سے تقریباً 4 ہزار 400ارب روپے وصول کرلئے۔ اعداد و شمار کے مطابق وصولی مقررہ ہدف سے 227 ارب روپے زیادہ رہی،رواں مالی سال پٹرولیم لیوی کی مد میں ایک ہزار 676 ارب روپے وصول کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2022-23 میں 542 ارب، 2023-24 میں 960 ارب اور 2024-25 میں ایک ہزار 161 ارب روپے پیٹرولیم لیوی وصول کی گئی، مالی سال 2025-26 میں یہ وصولی بڑھ کر ایک ہزار 567 ارب روپے تک پہنچ گئی جو مقررہ ہدف سے 99ارب روپے زیادہ ہے۔حکومتی تخمینے کے مطابق پانچ سال میں پیٹرولیم لیوی کی مجموعی وصولی 6 ہزار 76 ارب روپے تک پہنچنے کا امکان ہے۔دوسری جانب پیٹرول پر لیوی سمیت ٹیکس، ڈیوٹی اور مارجن کی مد میں 110 روپے 78 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 107 روپے 55 پیسے فی لیٹر وصول کیے جا رہے ہیں،حکومت نے پیٹرولیم لیوی میں کمی کا معاملہ اگلے بجٹ تک موخر کردیا ۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    کراچی ‘پولیس مقابلے، 3 ملزم ہلاک،ایک اہلکار بھی زخمی

    کمسن بچیوں سے زیادتی کاملزم مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں  صحافیوں کیخلاف جرائم کے  خاتمے کا عالمی دن آج منایا جائیگا

    تازہ ترین

    سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

    پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

    سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

    باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

    گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.