مانامہ(آئی این پی )شام نے مکہ مشترکہ دفاعی عاہدے میں شمولیت کے امکان پر باضابطہ بات چیت شروع ہونے کی تصدیق کردی ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شامی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے بحرین میں منعقدہ منامہ ڈائیلاگ کے دوران کہا کہ دمشق کی مکہ اتحاد میں شمولیت کا جائزہ لینے کے لئے مذاکرات جاری ہیں۔ تاہم شام نے ابھی معاہدے میں شمولیت کا حتمی فیصلہ نہیں کیا۔مکہ دفاعی معاہدہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان رواں سال اگست میں طے پایا تھا۔ معاہدے کی بنیادی شق کے مطابق کسی ایک رکن ملک پر مسلح حملے کو تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے گا۔معاہدے میں دفاعی تعاون، فوجی رابطوں، انٹیلی جنس اور مشترکہ دفاعی صلاحیتوں کو فروغ دینے کی گنجائش بھی رکھی گئی ہے۔اسعد الشیبانی نے کہا کہ شام خطے کی سلامتی کا ایک اہم حصہ ہے اور دمشق ایسے کسی بھی علاقائی فریم ورک کی حمایت کرے گا جو علاقائی استحکام اور مشترکہ دفاع کو مضبوط بنائے۔ ان کا کہناتھاکہ مشرق وسطی کو اس وقت مشترکہ دفاعی اور بازدار قوت کے نظام کی پہلے سے زیادہ ضرورت ہے۔
بریکنگ نیوز
- آئندہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینگے:چیئرمین پبلک ایکشن فورم پاکستان
- لاہور:جمعیت علمائے پاکستان کے زیراہتمام حرمت مساجد و مزارات اولیاء کرام اور صوفیا کا پیغام امن کانفرنس میں ڈاکٹر ابوالخیر زبیر’ میاں جلیل احمد شرقپوری’محمد نعیم جاوید نوری اور دیگر علماء ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے یکجہتی کا اظہار کر رہے ہیں۔
- پیپلز پارٹی مضبوط ریاست، آئین کی بالادستی اور جمہوری پارلیمانی روایات پر یقین رکھتی ہے، نیئر حسین بخاری
- چین کے وزیر تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ، پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
- حضرت شاہ محمد غوث کا تاریخی مزار مسمار کرنیکی اجازت نہیں دینگے: ابوالخیر زبیر
- اسرائیل کی غزہ پر بمبباری 8 فلسطینی شہید
- وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر،لیو ہائیکسن آج پہلے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے
- درِ نجات کو ناظرین کی جانب سے بھرپور پزیرائی مل رہی ہے
- ٹینس اسٹار ارینا سبالنکا مکسڈ مارشل آرٹس مقابلوں کی دیوانی
- وزیراعظم، آپ نے مایوس کیا، توقع تھی کہ صوبے کو بڑا پیکج دینگے:شوکت یوسف زئی
- افغان طالبان رجیم کی دہشتگردوں کو امریکی اسلحہ فراہمی کے ہوشربا شواہد سامنے آگئے
- تھائی لینڈ’ باکسنگ کا عالمی ٹائٹل پاکستانی باکسرعابدہ بتول نے اپنے نام کر لیا
- غزہ کی تباہی عالمی نظام کے اخلاقی دعوں کا امتحان ہے حافظ نعیم الرحمان
- پٹرولیم لیوی میں 10 سے 15 روپے فی لٹر کمی کا امکان’ نیا فارمولا جاری
- امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان استنبول میںتقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
- پاک چین دوستی باہمی احترام اعتماد عوامی روابط سے عبارت یوسف رضا گیلانی
- بالائی خیبر پختونخوا اورGB میں بارش ،پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان
- مقبوضہ کشمیر ، عدالت نے کالے قانون کے تحت نوجوان کی نظر بندی برقرار رکھی
- ایران کی بحری ناکہ بندی کے دوران 144 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا: امریکی سینٹ کام
- شانگلہ:سپن غر جنگلات سے ڈھکی پہاڑی سلسلوں کے دامن میں واقع خوبصورت وادی کا ایک دلکش منظر۔