Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور:سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب’ علی مصطفی ڈار’ رمیش سنگھ اروڑہ اور ہندو برادری کے ہمراہ دیوالی کی تقریب میں کیک کاٹ رہی ہیں۔
    • کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنے بیٹے کی تصویرسوشل میڈیا پر شیئر کر دی
    • وفاقی حکومت نے سیاحت سے 40ارب روپے آمدن کا ہدف مقرر کر دیا
    • لاہور:شہری انارکلی کے قریب لگے سٹالز سے کتابیں خرید رہے ہیں۔
    • بدعنوانی سکینڈل’ زیلنسکی کا یوکرین کی سکیورٹی سروس میں تبدیلیوں کا اعلان
    • گورنر فلوریڈا کی امریکی صدارتی امیدوار بننے کی تیاری
    • ٹمپل روڈ پر واقع سکھ مذہب کی عبادت گاہ کا تعمیرنو کے بعد افتتاح
    • پردھان PSGPCسردار رمیش سنگھ روڑا اور سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ بورڈ ناصر مشتاق گیانی بلونت سنگھ اور ممبرPSGPC پروفیسر ڈاکٹر مپال سنگھ کو خصوصی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
    • دیوالی خوشی اور امن کا پیغام تمام شہریوں کو مساوی حقوق حاصل : سردار ایاز صادق
    • میں تو ہتھیار نہیں اٹھا سکتا، فوج اسپیس دیگی سیاست کرینگے، نہیں دیگی نہیں کرسکتے: فواد چوہدری
    • ڈی جی والڈ سٹی گورنر سندھ کو بریفنگ دیتے ہوئے ۔
    • گورنر سندھ کا دورہ شاہی قلعہ’ تاریخی ورثے کے تحفظ اقدامات کو سراہا
    • لگژری گاڑیوں پر ٹیکس ریلیف نہیں ملے گا متوسط طبقے کو سہولت دینگے: مصدق ملک
    • توانائی کا نیا انقلاب،شمسی اور ہوائی بجلی کی پیداوار میں بڑا اضافہ متوقع
    • چینی وزارت خارجہ کی دعوت پر بلوچستان کے سرکاری افسران اور ماہر امور خارجہ محمد مہدی کا چینی وزارت خارجہ کے جنوبی ایشیا ڈویژن کے قونصلر چینگ وی سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
    • کافی ڈیمینشیا کا خطرہ کم کرتی ہے،43سال پر محیط تحقیق نے تصدیق کردی
    • کراچی:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان یو سی 8 رفاہ عام میں ماڈل محلہ و سڑکوں کا افتتاح کر رہے ہیں۔
    • کراچی پر مسلط لوگ لوٹ مار کے سوا کچھ نہیں جانتے :حافظ نعیم
    • عوام کو بغاوت پر اکسانے والوں کو معاف نہیں کیا جائیگا محسن نقوی
    • ایران معاہدے کیلئے بے تاب دوبارہ حملوں کا امکان انتہائی کم ٹرمپ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وفاقی حکومت نے سیاحت سے 40ارب روپے آمدن کا ہدف مقرر کر دیا

    By Khabrain Newsنومبر 9, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (این این آئی) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاحت سردار یاسر الیاس خان نے کہا ہے کہ حکومت نے طویل المدتی منصوبہ سیاحت سے حاصل ہونے والی سالانہ آمدن کو40 ارب روپے تک پہنچانے کا ہدف مقرر کیا ہے، یہ ہدف آئندہ 10 سال میں حاصل کرنے کی کوشش کی جائے گی جس کے لیے بڑے اور معیاری فور اور فائیو سٹار ہوٹلز تعمیر کیے جائیں گے جن سے سیاحت کے شعبے کو بہت فائدہ پہنچے گا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت نئے سیاحتی منصوبوں کے آغاز کی کوشش کر رہی ہے، حکومت مختلف اراضی طویل المدتی لیز پر دینے کے لیے تیار ہے اور کوشش کی جارہی ہے کہ سرمایہ کاروں کو ایسی سہولیات فراہم کی جائیں جن سے سیاحت کے شعبے میں سرمایہ کاری آسان ہو سکے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت بھی سیاحت کے فروغ کو انتہائی اہمیت دے رہی ہے، مختلف ادوار میں مختلف منصوبوں پر زیادہ کام ہوتا ہے اور یہ تمام منصوبے دستیاب بجٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے مکمل کیے جاتے ہیں۔ سردار یاسر الیاس خان نے کہا کہ اٹلی کا شہر روم چند سالوں میں نہیں بنا اور نہ ہی دبئی چند سالوں میں ترقی یافتہ شہر بنا ہے، ان کی تعمیر و ترقی میں کئی سال لگے، پاکستان بھی سیاحت کے شعبے میں بہت ترقی کر سکتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      لاہور:سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب’ علی مصطفی ڈار’ رمیش سنگھ اروڑہ اور ہندو برادری کے ہمراہ دیوالی کی تقریب میں کیک کاٹ رہی ہیں۔

      لاہور:شہری انارکلی کے قریب لگے سٹالز سے کتابیں خرید رہے ہیں۔

      بدعنوانی سکینڈل’ زیلنسکی کا یوکرین کی سکیورٹی سروس میں تبدیلیوں کا اعلان

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.