ملتان (سٹی رپورٹر) بلدیاتی اداروں افسروں اور ٹھیکیداروں نے صوبے کے بیشتر شہروں میں روشن پنجاب منصوبہ کرپشن کی نذر کردیا ہے ملتان سمیت دس شہروں سڑیٹ لائٹس کے لئے 3ارب سے زائد کے فنڈز جاری کیے گئے ملتان سمیت دیگر شہروں میں سڑیٹ لائٹس کے کام مکمل بھی نہیں کیے گئے جبکہ ٹھیکیداروں کو کروڑوں روپے کی ادائیگیاں کردی گئی ہیں ذرائع کے مطابق ملتان سمیت لاہور راولپنڈی فیصل آباد سیالکوٹ سرگودھا بہاولپور ڈیرہ غازی خان گجرات پاکپتن میونسپل کارپوریشنز کو روشن پنجاب منصوبے کے تحت سٹریٹ لائٹس کے فنڈز جاری کیے گئے ملتان سمیت بیشتر شہروں میں منصوبوں کی تکمیل کا کام تاحال نہ ہو سکا ملتان میں 88 یونین کونسلز میں سٹریٹ لائٹس کے ٹھیکے دیئے گئے ہیں تاہم 21 یونین کونسلز میں پروجیکٹ مکمل نہ۔ہوسکے ہیں جبکہ 19 کروڑ روپے کی ٹھیکیداروں کو ادائیگیاں کردی گئی ہیں پرانا شجاع آباد روڈ پر 15 کروڑ سے زائد کی مخصوص ٹھیکیدار کو ادائیگی کی گئی دیگر شہروں میں کروڑوں روپے کی قبل وقت ادائیگیوں پر سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
سٹریٹ لائٹس
بریکنگ نیوز
- اے این ایف کا مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان
- وفاقی وزیر برائے آبی وسائل کا تربیلا 5 ویں توسیعی منصوبے کا دورہ
- سبزیاں مہنگے داموں فروخت؛ سرکاری نرخ نامہ نظر انداز، شہری پریشان
- لاہور ہائیکورٹ ،بانی پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق 4 سال پرانی درخواست 18نومبر کو سماعت کیلئے مقرر
- پاکستان ہمیشہ بھارت کے تسلط پسندانہ رویے کو مسترد کرتے ہوئے اپنے موقف پر قائم رہا :بھارتی دفاعی تجزیہ کار
- مارکو روبیو کا عالمی فوجداری عدالت پر سخت حملہ’ واشنگٹن کو چیلنج کرنیوالوں کو دھمکی
- امریکہ، آئل ٹینکر کی ٹکر سے مسافر بردار کروز کشتی الٹ گئی، 32 افراد زخمی
- سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے لینڈ ریکارڈ سروسز کا آغاز
- پاکستان میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ساڑھے 3کروڑ سے تجاوز کرگئی
- جاپان کی جانب سے پولیو پروگرام کیلئے 4.3 ملین امریکی ڈالر کی گرانٹ کا اعلان
- تربیتی پروگرام میں شریک بنگلہ دیش کے 34رکنی اعلیٰ سطحی وفد کا بادشاہی مسجدکا دورہ
- پی ٹی آئی کارکن خدیجہ شاہ کی درخواست پر کل سماعت ہوگی
- کراچی:نیٹی جیٹی سمندر پر سائبریا کے مہمان پرندے خوراک تلاش کررہے ہیں۔
- برطانیہ میں بچوں کے آن لائن جنسی استحصال کے مقدمے میں بھارتی شہری کو 30 سال قید کی سزا
- یورپی یونین کا اسرائیل کیساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنیکی درخواست پر غور شروع
- تھانہ بسال پولیس کا جرائم کی روک تھام کیلئے اہم اقدام
- اقتصادی تعاون تنظیم اجلاس کی کوریج کیلئے اسلام آباد میں میڈیا فسیلی ٹیشن سینٹر کا افتتاح
- آئرلینڈ میں عالمی رہنما بال بال بچ گئے’ گرینڈ ڈنر کے مقام سے بم برآمد
- سہیل آفریدی سمیت 9 اراکین اسمبلی کی حراست آئینی عدالت میں چیلنج
- ممکنہ غفلت پرSHOتھانہ ٹمن سمیت 4پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا
