Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ جوڈیشل افسران کے پہلے بیج کا گروپ فوٹو۔
    • نوشکی میں شہید میجر ‘ حوالدار کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت
    • چیف جسٹس کی چین کے تربیتی دورے کیلئے منتخب 25 بہترین کارکردگی کے حامل جوڈیشل افسران سے ملاقات
    • شوکت یوسفزئی نے اختیار ولی کا الزام مضحکہ خیز قرار دے دیا
    • ایران عراق جنگ میں ہلاک ہونیوالے نامعلوم فوجیوں کا اجتماعی جنازہ’ ایرانی صدر سمیت ہزاروں افراد شریک
    • شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ رواں ہفتے بھارت کا دورہ کرینگے، اہم تقریبات میں شرکت متوقع
    • خیبرپختونخوا کی سیاسی شخصیات نے جرائم پیشہ گروہ کی سرپرستی کی: اختیار ولی
    • یوکرین پر غیر منصفانہ امن معاہدہ مسلط کرنے کی کوشش نئی جنگ کا سبب بن سکتی ہے، میکرون
    • یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
    • ترکیہ سے ڈی پورٹ 8 پاکستانی شہریوں کے خلاف مقدمہ درج
    • پیرس: فرانس میں مہنگائی کے خلاف ہزاروں افراد احتجاجی مظاہرے میں شریک ہیں
    • خیبر پختونخوا میں غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیاں تیز
    • فرانس مہنگائی کیخلاف عوامی لاوا پھٹ پڑا پولیس سے جھڑپیں 121 افراد گرفتار
    • خیبر پختونخوا میں امن و امان کیلئے گورنر کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہبازشریف’ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر و دیگر عمر ناصر منہاس شہید اور حوالدار محمد عدنان خان شہید کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
    • پاکستان کا کشمیری فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
    • جرائم کی شرح میں 70 فیصد تک کمی خوش ائند مریم نواز
    • لاہور ہائیکورٹ’ بانی پی ٹی آئی کی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق 4سال پرانی درخواست 18نومبرکو سماعت کیلئے مقرر
    • سالک حسین نے مریم نواز کے ہرجانے کے قانونی نوٹس کا جواب بھجوا دیا
    • پنجاب کی ترقی دیکھ کر مخالفین کے اعصاب پر مریم نواز سوار ہیں: عظمیٰ بخاری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    چیف جسٹس کی چین کے تربیتی دورے کیلئے منتخب 25 بہترین کارکردگی کے حامل جوڈیشل افسران سے ملاقات

    By Khabrain Newsنومبر 16, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(ویب ڈیسک) چیف جسٹس کی چین کے ربیتی دورے کیلئے منتخب 25 بہترین کارکردگی کے حامل جوڈیشل افسران سے ملاقات، چیف جسٹس پاکستان نے جوڈیشل افسران کو چین روانگی سے قبل خصوصی بریفنگ دی۔جاری اعلامیہ کے مطابق منتخب 25 جوڈیشل افسران کا پہلا وفد 2ہفتوں کے عدالتی تبادلے،تربیتی پروگرام میں شرکت کیلئے چین جائیگا، جوڈیشل افسران کا انتخاب متعلقہ ہائیکورٹس کی مشاورت سے پیشہ ورانہ کارکردگی اور خدمات کی بنیاد پر کیا گیا،وفد میں پنجاب، سندھ، خیبر پختونخوا، بلوچستان، اسلام آباد، آزاد جموں و کشمیر اورجی بی کے جوڈیشل افسران شامل،سپریم کورٹ اور وفاقی عدالتی اکیڈمی میں خدمات انجام دینے والے جوڈیشل افسران بھی وفد کا حصہ ہیں، چیف جسٹس پاکستان نے پسماندہ ،بدامنی سے متاثرہ علاقوں میں خدمات انجام دینے والے جوڈیشل افسران کو سراہا۔چیف جسٹس آف پاکستان کہتے ہیں مشکل حالات میں فرائض انجام دینے والیافسران کی خدمات کا اعتراف ،حوصلہ افزائی ضروری ہے،تربیتی پروگرام کا مقصدحامل افسران کو پیشہ ورانہ ترقی ،تجربات کے مواقع فراہم کرنا ہے،آپ چین میں پاکستان کی عدلیہ کے سفیر ہیں۔چیف جسٹس پاکستان کا منتخب جوڈیشل افسران سے خطاب ۔کہتے ہیں پاکستان کی عدلیہ کے وقار، اقدار اور پیشہ ورانہ معیار کو برقرار رکھیں،

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ جوڈیشل افسران کے پہلے بیج کا گروپ فوٹو۔

      نوشکی میں شہید میجر ‘ حوالدار کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت

      شوکت یوسفزئی نے اختیار ولی کا الزام مضحکہ خیز قرار دے دیا

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.