Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دبئی میں بینک اکائو نٹس کے ذریعے فراڈ کرنے والا گروہ گرفتار
    • ڈیوس روڈ پر ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوار دو سگے بھائی جاں بحق
    • سیاسی سماجی معاشی نظام چند ہاتھوں میں یر غمال پنجاب جاگ جائے تو ملک میں انقلاب برپا ہو سکتا حافظ نعیم الرحمان
    • پنجاب میں کرشنگ سیزن کا آغاز رواں برس گنے کی کاشت میں 16 فیصد اضافہ
    • سبزیاں اور پھل مہنگے داموں فروخت مہنگائی کا جن بے قابو انتظامیہ خاموش
    • لاہور میں آج موسم خشک اور خوشگوار دن میں دھوپ جبکہ رات کو خنکی بڑھنے کا امکان
    • سنگین وارداتوں میں ملوث مجرم انعام وینس ساتھی سمیت پولیس مقابلے میں ہلاک
    • رائیونڈ:عالمی تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے میں شرکت کیلئے آئے مندوبین اختتامی دعا میں شریک ہیں۔
    • بنوں بازار سے اغوا ہونے والے نوجوان جمشید کی 13 روز بعد لاش برآمد
    • امریکہ،گھر کا سودا لینے گئی خاتون کروڑ پتی بن گئی
    • لاہور، مٹن، بیف اور مچھلی کی طلب میں اضافہ، قیمتیں بے قابو
    • ہیلتھ نظام بہتر بنانے کیلئے نجی شعبے کا کردار ضروری لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر
    • ہیپاٹائٹس سی سرٹیفکیٹ بنوانے کی سہولت اب آن لائن دستیاب ہے،نادر
    • لاہور:محنت کش ریڑھیوں پر خشک انجیر اور دیگر خشک میوہ جات فروخت کررہے ہیں۔
    • بھارت میں بندر کے حملے سے خاتون زخمی، ویڈیو وائرل
    • لاہور تا فیصل آباد سیکشن پر مرمتی کام مکمل، ٹرینوں کا روٹ بحال
    • پاکستان ریلوے نے 2 ٹرینوں کے اوقات کار تبدیل کردئیے
    • رائیونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا مرحلہ خصوصی دعاؤں کے ساتھ اختتام پذیر
    • جنیوا:سنیٹر ثمینہ ممتاز زہری چیئرپرسن فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کا دیگر مندوبین کے ساتھ گروپ فوٹو۔
    • خبر کے حوالے ایم ڈی سیڈ کارپوریشن نے مؤقف دینے سے گریز کیا’ اگر مؤقف ینا چاہیں تو ادارہ من و عن شائع کریگا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سیاسی سماجی معاشی نظام چند ہاتھوں میں یر غمال پنجاب جاگ جائے تو ملک میں انقلاب برپا ہو سکتا حافظ نعیم الرحمان

    By Khabrain Newsنومبر 16, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(نیوز ایجنسیاں )امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پنجاب کی آبادی پاکستان کی آدھی آبادی سے زیادہ ہے، اگر پنجاب جاگ جائے تو ملک بھر میں انقلاب برپا ہو سکتا ہے۔لاہور میں کل پنجاب اجتماع ذمہ داران سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی جماعتوں کے پاس عوامی مسائل کا حل نہیں، ملک میں نظام کی تبدیلی کے لئے جماعت اسلامی کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن نہیں۔جماعت اسلامی کو پنجاب میں بڑی سیاسی جماعت اور ملک بھر میں بڑی پارلیمانی قوت بن کر سامنے آنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں جو خود کو منوا لیتا ہے، ملک بھر میں اسی کی سیاست چلتی ہے۔ اب وقت آ چکا ہے کہ جماعت اسلامی پنجاب میں بڑی سیاسی جماعت بن کر سامنے آئے۔ بہت جلد جماعت اسلامی ملک بھر میں بڑی پارلیمانی قوت بنے گی۔حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ملک کا سیاسی، سماجی اور معاشی نظام چند ہاتھوں میں یرغمال ہے۔ طاقتور افراد اس نظام میں انجینئرنگ کرتے ہیں، کبھی آر ٹی ایس بٹھایا جاتا ہے اور کبھی فارم 47 کے ذریعے عوام پر حکومتیں مسلط کی جاتی ہیں۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کی لڑائی عوام کیلئے نہیں بلکہ ذاتی مفادات کے لئے ہوتی ہے۔ برصغیر کی سیاست میں کلٹ، جاگیرداری اور سرمایہ داری نظام کی اہمیت ہے۔انہوں نے الزام عائد کیا کہ اسٹیبلشمنٹ جہاز بھر بھر کر الیکٹ ایبلز کو سیاسی جماعتوں میں شامل کراتی ہے اور گزشتہ 80 سال سے اسٹیبلشمنٹ کے سائے تلے جماعتیں قوم پر مسلط کی جا رہی ہیں۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ملک میں عدل و انصاف کا نظام بالکل نظر نہیں آتا۔ عدل و انصاف پر مبنی نظام قائم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ رائے عامہ کو ہموار کرنے اور نظام تبدیل کرنے کے لئے جماعت اسلامی کو سامنے آنا ہوگا۔ جماعت اسلامی ہی عوامی مسائل حل کرنے اور ملک میں نظام کی تبدیلی کی صلاحیت رکھتی ہے۔
    حافظ نعیم

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      دبئی میں بینک اکائو نٹس کے ذریعے فراڈ کرنے والا گروہ گرفتار

      ڈیوس روڈ پر ٹریفک حادثہ، موٹر سائیکل سوار دو سگے بھائی جاں بحق

      پنجاب میں کرشنگ سیزن کا آغاز رواں برس گنے کی کاشت میں 16 فیصد اضافہ

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.