Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • این سی سی آئی اے’ بین الاقوامی سائبر فراڈ میں ملوث 130 ملزمان گرفتار
    • پنجاب حکومت نے مریم ناز راشن کارڈ کی نومبر کی قسط جاری کر دی
    • ممبئی گلی میں مستقبل کی ملکہ کیٹ کرکٹ کا جادو سچن بھی دیکھتے رہ گئے
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • پٹرول مزید 2 روپے ڈیزل 2 روپے سستا
    • اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنان کے تاریخی شہر بعلبیکپربمبا ری کے بعدتبا ہی کا منظر۔
    • لبنان بعلبیک پر اسرائیلی فضائیہ کی بمبباری8 افراد جان بحق
    • انتظامی وجوہات، ملک بھر میں 38 پروازیں منسوخ،30میں تاخیر
    • آئینی عدالت’ تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں پر حکم امتناع میں ترمیم
    • شادی سے قبل بریک اپ کر کے کئی افراد کو ڈیٹ کی کاجل اگروال
    • بھارتی میڈیا کاپاکستان مخالف پراپیگنڈا ‘ بے بنیاد الزامات بے نقاب
    • کراچی:بلاول بھٹوزرداری سندھ کے سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کی عیادت کررہے ہیں۔
    • فلپائن مین شد ید سمندری طوفان لاکھوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل
    • بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی
    • گورنر راج کے تحت کوآرڈینیشن کمیٹی کا حصہ بنے رہنما کو معطل کر دیا:ایمل ولی خان
    • پاکستان کا بھلا کرنا مقصود ہے تو سیاسی پارہ نیچے لایا جائے ،بات چیت سے راستے نکالے جائیں:خواجہ سعد رفیق
    • فرانس میں سائبر حملہ 2 کروڑ 20 لاکھ شہریوں کا حساس ذاتی ڈیٹا چوری کا انکشاف
    • عراق’ شمالی علاقوں میں ترکی فضائیہ کے حملے، شدت پسند تنظیم کے متعدد ٹھکانے تباہ
    • عوام سے کیے گئے تمام وعدے پورے کریں گے: طلال چوہدری
    • کوسٹر اور ائل ٹینکر میں خوفناک تصاد م 10 افراد جان بحق 15 سے زائد مسافر ز خمی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب حکومت نے مریم ناز راشن کارڈ کی نومبر کی قسط جاری کر دی

    By Khabrain Newsنومبر 17, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے مریم نواز راشن کارڈ کی ماہ نومبر کی قسط جاری کر دی۔ پہلی قسط کے تحت صوبے بھر کے رجسٹرڈ محنت کشوں کے اکائونٹس میں 3 ارب 57 کروڑ روپے کی سبسڈی منتقل کی گئی ہے۔ پنجاب ایمپلائز سوشل سکیورٹی انسٹی ٹیوشن کے مطابق صوبے بھر میں 12 لاکھ سے زائد رجسٹرڈ محنت کش اس سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں، منصوبے کے تحت ہر رجسٹرڈ محنت کش کو ماہانہ 3 ہزار روپے سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے۔ پیسی حکام کے مطابق مریم نواز راشن کارڈ پروگرام کے تحت اب تک 46 ارب روپے سے زائد کی سبسڈی فراہم کی جا چکی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      این سی سی آئی اے’ بین الاقوامی سائبر فراڈ میں ملوث 130 ملزمان گرفتار

      ممبئی گلی میں مستقبل کی ملکہ کیٹ کرکٹ کا جادو سچن بھی دیکھتے رہ گئے

      پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.