Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یورپی ممالک کا غیر قانونی تارکین وطن کو روانڈا منتقل کرنے کا فیصلہ
    • پاکستان کی سفارتی کامیابیاں باعث فخر ہیں:رانا ثنااللہ
    • این سی سی آئی اے’ بین الاقوامی سائبر فراڈ میں ملوث 130 ملزمان گرفتار
    • پنجاب حکومت نے مریم ناز راشن کارڈ کی نومبر کی قسط جاری کر دی
    • ممبئی گلی میں مستقبل کی ملکہ کیٹ کرکٹ کا جادو سچن بھی دیکھتے رہ گئے
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا چارٹ
    • پٹرول مزید 2 روپے ڈیزل 2 روپے سستا
    • اسرائیلی جنگی طیاروں کی لبنان کے تاریخی شہر بعلبیکپربمبا ری کے بعدتبا ہی کا منظر۔
    • لبنان بعلبیک پر اسرائیلی فضائیہ کی بمبباری8 افراد جان بحق
    • انتظامی وجوہات، ملک بھر میں 38 پروازیں منسوخ،30میں تاخیر
    • آئینی عدالت’ تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں پر حکم امتناع میں ترمیم
    • شادی سے قبل بریک اپ کر کے کئی افراد کو ڈیٹ کی کاجل اگروال
    • بھارتی میڈیا کاپاکستان مخالف پراپیگنڈا ‘ بے بنیاد الزامات بے نقاب
    • کراچی:بلاول بھٹوزرداری سندھ کے سابق وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کی عیادت کررہے ہیں۔
    • فلپائن مین شد ید سمندری طوفان لاکھوں افراد محفوظ مقامات پر منتقل
    • بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی
    • گورنر راج کے تحت کوآرڈینیشن کمیٹی کا حصہ بنے رہنما کو معطل کر دیا:ایمل ولی خان
    • پاکستان کا بھلا کرنا مقصود ہے تو سیاسی پارہ نیچے لایا جائے ،بات چیت سے راستے نکالے جائیں:خواجہ سعد رفیق
    • فرانس میں سائبر حملہ 2 کروڑ 20 لاکھ شہریوں کا حساس ذاتی ڈیٹا چوری کا انکشاف
    • عراق’ شمالی علاقوں میں ترکی فضائیہ کے حملے، شدت پسند تنظیم کے متعدد ٹھکانے تباہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کی سفارتی کامیابیاں باعث فخر ہیں:رانا ثنااللہ

    By Khabrain Newsنومبر 17, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(آئی این پی ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی سفارتی کامیابیاں باعثِ فخر ہیں، پاکستان آج دنیا میں امن کے داعی ملک کے طور پر پہچانا جاتا ہے، سیاست میں تحمل، برداشت اور رواداری کے عمل کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے، قومی یکجہتی اور باہمی احترام ہی پاکستان کو مضبوط بنانے کا راستہ ہے۔ لاہو ر میں تحفظ حرمین شریفین و استحکام پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ 14 اگست 1947 کو ہمارے آبا اجداد نے طویل جدوجہد اور لازوال قربانیوں کے بعد پاکستان تخلیق کیا، پاکستان کا قیام ایک تاریخی جدوجہد کا نتیجہ تھا، جس کے تحفظ اور استحکام کے لئے پوری قوم کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے پانچ ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان نے چھ کامیاب ایٹمی دھماکے کرکے اپنی دفاعی صلاحیت کا اظہار کیا۔مشیر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس وقت کے امریکی صدر بل کلنٹن نے متعدد مرتبہ فون کرکے پاکستان کو ایٹمی دھماکے کرنے سے روکنے کی کوشش کی، تاہم سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے قومی غیرت، خودمختاری اور ملکی دفاع کے تقاضوں کو مقدم رکھتے ہوئے ایٹمی دھماکے کرنے کا فیصلہ کیا۔رانا ثنااللہ نے کہا کہ پاکستان کا ایٹمی قوت بننا ملکی سلامتی اور دفاع کیلئے ایک اہم سنگ میل تھا، ان کا کہناتھا کہ غیر مسلم دنیا کسی مسلمان ملک کو ایٹمی طاقت کے طور پر دیکھنا نہیں چاہتی تھی، لیکن پاکستان نے اپنے دفاع اور تحفظ کے لیے یہ تاریخی فیصلہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ بھارت آج بھی جانتا ہے کہ وہ پاکستان کو ہراساں نہیں کرسکتا، انہوں نے الزام عائد کیا کہ بھارت اب افغانستان کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی کروا رہا ہے، تاہم پاکستان اپنی سلامتی اور خودمختاری کے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      یورپی ممالک کا غیر قانونی تارکین وطن کو روانڈا منتقل کرنے کا فیصلہ

      این سی سی آئی اے’ بین الاقوامی سائبر فراڈ میں ملوث 130 ملزمان گرفتار

      پنجاب حکومت نے مریم ناز راشن کارڈ کی نومبر کی قسط جاری کر دی

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.