قصور (این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے فلاحی اقدام دھی رانی پروگرام 2026ـ27 کے تحت ضلع قصور میں 130 مستحق جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب آج بروز جمعرات، 26 نومبر کو منعقد ہوگی، جس میں 21 اقلیتی جوڑے بھی شامل ہوں گے۔ اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر اظہر وٹو کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں تقریب کے انتظامات اور تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
بریکنگ نیوز
- یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
- 130 جوڑوں ،21 اقلیتی جوڑوںکی اجتماعی شادیوں کی تقریب آج ، صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ مہمان خصوصی ہوں گے
- منشیات سے متعلق قوانین پر نظرثانی ضروری ہے: اعظم نذیر تارڑ
- اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ حقوق انسانی کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
- سرکاری ونجی میڈیکل کالجز کی ایم بی بی ایس کی دوسری سلیکشن لسٹیں جاری
- سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا امیر ِ کویت کو ٹیلی فون، علاقائی صورتحال پر گفتگو
- اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اور ججز کی سرکاری رہائش گاہوں کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- بابا گورو نانک کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات اختتام پذیر، شاندار آتشبازی
- اقوام متحدہ کا غزہ میں امدادی قافلوں کی بلاتعطل رسائی یقینی بنانے کا مطالبہ
- اسلام آباد:وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ ملاقات کر رہے ہیں۔
- پاکستان کی پہلی نیٹ فلیکس سیریز نے انڈیا میں خوف پھیلا دیا
- نان سٹاپ چوریاں ڈکیٹیاں شہری لاکھوں کی نقدی گاڑیوں سے محروم
- نیتن یاہو پر کرپشن کے سنگین مقدمات؛ اسرائیلی عدالت سے بڑا فیصلہ آگیا
- اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف سے وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق مسعود ملک ملاقات کررہے ہیں۔
- پنجاب یونیورسٹی’پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیراہتمام علمی مذاکرے کا انعقاد
- پاکستان چین کا ایل پی جی پلانٹ سمیت توانائی منصوبوں پر عمل در آمد کا فیصلہ
- لیبیا کشتی حادثہ جان بحق ہونیوالوں میں 35 پاکستانی بھی شامل
- بھارت تمام مسائل کی جڑ پاکستان کی طرح ہم بھی آبی جارحیت کا شکار ہیں سپیکر بنگلہ دیش
- لیبیا کے قریب سمندر میں کشتی الٹنے سے ڈوبنے والے افراد بچائو کی کوشش کررہے ہیں۔
