نیویارک(این این آئی)اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کویت پر ہونے والے ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ خطے میں دوبارہ جنگی کارروائیوں کے سنگین نتائج مشرقِ وسطی اور اس سے باہر بھی مرتب ہو سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ 26 نومبر کو ہونے والے اس حملے میں اٹلی کے 2 شہری ہلاک جبکہ کویت اور پاکستان کا 1، 1 شہری زخمی ہوا۔ اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے اپنے بیان میں کہا کہ تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں اور ایسے اقدامات سے گریز کریں جو علاقائی امن و سلامتی کے لیے مزید خطرات پیدا کر سکتے ہیں، کیونکہ پائیدار امن کے قیام کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری ہی واحد قابلِ عمل راستہ ہے۔
بریکنگ نیوز
- حوثی ملیشیا کا حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے ڈرون تباہ کر دیا
- اقوامِ متحدہ سربراہ کا کویت پر ڈرون حملے کے سنگین نتائج کا انتباہ
- بلاول بھٹو قومی سطح کے رہنما اور پیپلز پارٹی کے سربراہ ہیں، مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، نیئر حسین بخاری
- سندھ کی تقسیم قبول نہیں، مرتے دم تک اپنے مؤقف پر قائم رہیں گے: شرجیل میمن
- اسلام آباد: مولانا فضل الرحمن کا سیل کیا گیا گھر دوسری طرف سی ڈی اے کی جانب سے چسپاں نوٹس
- ٹرمپ کا پیوٹن سے یورپ بھر میں فوجی جارحیت روکنے کا مطالبہ
- نئے صوبے بننے چاہییں ابتدا جنوبی پنجاب سے کی جائے سابق ارکان اسمبلیء
- یمن کے ساحل پر بحری قذاق سیڑھی لگا کر مال بردار جہاز پر سوار ہو رہے ہیں
- کمشنرکراچی کی جانب سے اجازت نہ ملی ایم کیو ایم کا اتوارکو ریلی منسوخ کرنیکا اعلان
- یمن ساحل کے قریب بحری قذاقوں نے مال بردار جہاز اغوا کر لیا عملہ یرغمال
- ملتان : حاجی سکندر بوسن ، ، ملک احمد حسین ڈیہڑ ، میاں فیصل مختار ، حسین جہانیاں گردیزی ، ڈاکٹر اختر ملک ، چودھری وحید آرائیں ، حاجی جاوید انصاری ، قاسم خان لنگاہ سلیم لابر ، میاں طارق عبداللہ ، میاں جمیل احمد اور میاں شہزاد مقبول بھٹہ اظہار خیال کر رہے ہیں ۔
- روس کی جوہری آبدوز پرم بحرالکاہل کے بحری بیڑے میں شامل ہو گی، پیوٹن کا اعلان
- لاہور:صدر آصف علی زرداری وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات کررہے ہیں۔
- خیبر پختونخواہ کو امن، ترقی اور خوشحالی سے ہمکنار کرنا حکومت کا فرض ہے، امیرمقام
- نئے صوبے’ انتظامی یونٹس ریاست ‘ عوام کی ضرورت : مصطفی کمال
- اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی قیادت میں ن لیگی وفد بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کررہاہے۔
- میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا55 واں یوم شہادت 5دسمبر کو منایا جائے گا
- میر واعظ عمر فاروق مسلسل دوسرے روز بھی گھر میں نظر بند میر واعظ منزل کا شدید اظہار برہمی
- 2026-27 کیلئے 15 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ
- پنجابی زبان و ثقافت کے فروغ سکھ ورثہ کے تحفظ کئلیے بھر پور کردار ادا کرینگے عطاء تارڑ
