اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز مری پہنچ گئے ۔ منگل کو سابق وزیراعظم نواز شریف اور انکی صاحبزادی مریم نواز احتساب عدالت میں پیشی کے بعد خوبصورت موسم کا مزا لینے کیلئے مری پہنچ گئے۔
