فیصل آباد: صوبہ پنجاب کے صنعتی شہر فیصل آباد میں ڈیڑھ ماہ قبل قتل ہونے والے شخص کا بیٹا ہی اس کا قاتل نکلا، جس نے اقرار جرم بھی کرلیا۔پولیس کے مطابق جڑانوالہ کے رہائشی اکرم کو 24 مارچ کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کر دیا تھا، جو 5 روز بعد اسپتال میں دم توڑ گیا تھا۔
