تازہ تر ین

” سچا اور کھرا لیڈر “کی تقریب رونمائی ایڈیٹر خبریں گروپ و سی ای او چینل ۵ امتنان شاہد نے عمران خان کا استقبال کیا شیخ رشید ، عارف نظامی ، حسن نثار ، مبشر لقمان سمیت شرکا ءسے اظہار تشکر کتاب بارے چینل ۵ کی تیار کردہ خصوصی ڈاکو مینٹری فلم بھی دکھائی

لاہور(خبرنگار)سینئر نائب صدر سی پی این ای ،سی ای او چینل۵ و ایڈیٹر روزنامہ خبریں امتنان شاہد نے بالخصوص عمران خان،شیخ رشید احمد اور تقریب کے دیگر شرکا سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا وہ تمام افراد کی تقریب میں آمد پر شکرگزار ہیں جنہوں نے اس میں شرکت کرکے اسے مزید خوبصورت بنایا۔اس موقعہ پر انہوں نے چینل ۵ کی جانب سے کتاب کے حوالے سے تیارکردہ خصوصی دستاویزی فلم بھی مہمانوں کو دکھائی جسے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سمیت تمام افراد نے نہایت دلچسپی سے دیکھا۔تقریب میں آمدپر عمران خان کاامتنان شاہد نے خود استقبال کیا۔ عمران خان جب تقریب میں آئے تو حاضرین نے کھڑے ہو کر ان کا تالیوں کی گونج سے استقبال کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain