Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 سال کی عمر میں چل بسیں
    • پنجاب کی ایک خاتون وزیر نے لاہور کے ایک ڈیزائنر کو مبینہ طور پر اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کا آرڈر دیا ہے، واٹس ایپ پر وائرل آڈیو میں دعویٰ: صحافی طارق متین
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی
    • شاہد آفریدی کا پالتو کتا گم، مداحوں سے مدد کی اپیل
    • محکمہ موسمیات کی پانچ روزہ شدید بارشوں کی پیشگوئی
    • سونے کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • ترکیہ غزہ کو تنہا نہیں چھوڑے گا: طیب اردوان
    • پنجاب کا 2029 تک اے آئی سے فعال صوبہ بننے کا منصوبہ
    • اعصام الحق نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ چیمپئن شپ کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل جیت لیا
    • پی ایس جی نے ورلڈ کپ ہیرو فیران ٹوریس کو بارسلونا سے سائن کرلیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مانیتا دت کا سنجے دت کے لیے خوبصورت پیغام

    By Daily Khabrainجولائی 2, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی(ویب ڈیسک) اداکار سنجے دت کی بیوی مانیتا دت نے اپنے شوہر کے لیے محبت بھرا پیغام شیئر کیاہے۔فلم ”سنجو“کے لیےجہاں پورابھارت بے چین تھا وہیں سنجے دت اوران کی فیملی بھی شدت سے فلم کاانتظار کررہی تھی۔ طویل انتظار کے بعد بالآخر فلم کل ریلیز کردی گئی، ریلیز کے پہلے روز ہی فلم نے توقع سے بڑھ کھڑکی توڑ بزنس کیااور34 کروڑ 75 لاکھ روپے کمانے میں کامیاب رہی۔ سنجے دت کی اہلیہ مانیتا دت نے بھی اپنے شوہراور دونوں کی بچوں کی ایک خوبصورت تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی اوراس کے ساتھ ہی اپنے شوہرکے لیے ایک خوبصورت پیغام شیئر کیاہے۔ یہ پیغام دراصل 1974 میں ریلیز ہوئی فلم”امتحان“کے گیت کے اشعار ہیں”ر±ک جانا نہیں تو کہیں ہار کے۔۔کانٹوں پہ چل کے ملیں گے سائے بہار کے“۔مانیتا دت نے ان اشعار کےذریعے سنجے دت کی پوری زندگی کی وضاحت کرنے کی کوشش کی ہے کہ ان کے شوہر کی زندگی کبھی اتنی آسان نہیں رہی لیکن انہیں ہار نہیں ماننی چاہئیے۔دوسری جانب فلمی تجزیہ نگار ترن آدرش نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم نےریلیز کے دوسرے روز 38 کروڑ60لاکھ کا بزنس کیا ہے اس طرح فلم کا دودن کا بزنس مجموعی طور پر 73 کروڑ35 لاکھ ہوگیا ہے۔ ترن آدرش نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج اتوار کی چھٹی ہونے کے باعث فلم گزشتہ دودنوں کے مقابلے میں ز یادہ بزنس کرے گی اور100 کروڑ کا ہندسہ بآسانی عبور کرلے گی۔واضح رہے کہ فلمی تجزیہ نگاروں کے مطابق فلم”سنجو“رواں سال کی سب سے کامیاب فلم ثابت ہوگی فلم میں رنبیر کپور سنجے دت کا مرکزی کردار اداکررہے ہیں جب کہ دیگر کاسٹ میں اداکارہ دیامرزا، منیشا کوئرالہ، پاریش راول، کرشمہ تنا، انوشکا شرما اورسونم کپور شامل ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 سال کی عمر میں چل بسیں

      نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی

      میں نے ایان کو سمجھایا تھا کہ یہ تمہیں استعمال کرکے پھینک دیں گے: جيا علی

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.