Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے
    • فرینچ فرائز مسلسل کھانا ذیابیطس کے خطرے میں نمایاں اضافہ کرتا ہے: تحقیق میں انکشاف
    • ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبور
    • نادیہ خان کی حمایت میں عتیقہ اوڈھو سامنے آ گئیں
    • اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے لایا گیا قیدی اسپتال سے فرار
    • آن لائن پروپیگنڈا اور جذباتی استحصال،کالعدم بلوچ تنظیمیں نوجوانوں کو کیسے ورغلا رہی ہیں؟
    • آرڈر کی رفتار کئی گنا بڑھانے کی تیاری، ایمیزون کا نیا AI روبوٹ توجہ کا مرکز بن گیا
    • کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کا بھارت واپسی پر نئی دہلی میں احتجاج کا اعلان
    • ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
    • عالمی منڈی سونے کی قیمت میں کمی پیٹرولیم مصنوعات ڈالر سستا ہو گیا
    • 961 دن کا طویل انتظار ختم، پاکستان نے فٹبال میں فتح اپنے نام کر لی
    • کشمیر میں سیاسی ہلچل عام انتخابات 27 جولائی کو ہوں گے
    • غزہ میں جھڑپوں کے دوران جنرل سیکورٹی سروس کے کئی سینئر ارکان ہلاک اسرائیلی فوج کا دعوی
    • عمان مین الفحل ٹرمینل نے دھماکے کے بعد دوبارہ کام شروع کر دیا
    • پانی کی قلت کا خدشہ پاکستان میں ڈیموں کی تعمیر کا کام تیز کرنے کی ہدایت
    • بجٹ میں لیپ ٹاپ کمپیوٹر زرعی آلات اور کھاد مہنگی ھونےکا امکان
    • لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں
    • انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ
    • صارفین کے تحفظ کیلئے واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ریحام خان نے بالی وڈ کنگ شاہ رُخ کو بھی نہ بخشا سب راز کھول دئیے

    By Daily Khabrainجولائی 19, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی( ویب ڈیسک )ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان اور اپنی نجی زندگی سمیت بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان سے متعلق بھی اہم انکشافات کیے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب اپنے متنازع مواد کے باعث اشاعت سےقبل ہی میڈیا سمیت تمام لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئی تھی تاہم جب سے کتاب منظر عام پر آئی ہےاس نے پاکستان سمیت بھارتی میڈیا میں طوفان مچادیا ہے۔ کتاب میں ریحام خان نے اپنے دونوں سابق شوہر اعجاز رحمان اور عمران خان سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں جن میں زیادہ تر منفی ہیں تاہم لوگوں کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا تذکرہ بھی کیا ہے اور ان کی زندگی کے کئی راز کھولے ہیں۔ایک بھارتی ویب سائٹ کے مطابق ریحام خان نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ انہوں نے بالی ووڈ کنگ کے ساتھ 2008 میں ایک اشتہار میں کام کیاتھا اس دوران انہوں نے شاہ رخ خان کو بہت زیادہ دوستانہ اورنرم دل پایا۔ ریحام خان نے لکھا کہ ہم دونوں نےایک انجری فرم کے لیے اشتہار میں کام کیا تھا اور اس فرم کی خدمات حاصل کرنے والوں میں پاکستانی اور بھارتی دونوں تھے۔ ریحام خان نے اس اشتہار کی مزید تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اس کے انتظامات بھارت کے ایک نجی چینل نے کئے تھے۔ اس میں شاہ رخ خان کو مرکزی حیثیت حاصل تھی اور وہ سب کی توجہ کا مرکزتھے۔ریحام خان نے شاہ رخ خان کے بارے میں لکھا شاہ رخ خان ایک متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے تعلیم یافتہ انسان ہیں، کنگ خان میں تکبر بالکل بھی نہیں ہے وہ ان کی نرم دلی اور پیشہ ورانہ برتاو¿ سے بہت زیادہ متاثر ہوئیں۔

     

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے

    ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبور

    اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے لایا گیا قیدی اسپتال سے فرار

    تازہ ترین

    اے آئی صرف نوکری ہی نہیں، اور بھی بہت کچھ چھین سکتی ہے

    اڈیالہ جیل سے علاج کیلئے لایا گیا قیدی اسپتال سے فرار

    آن لائن پروپیگنڈا اور جذباتی استحصال،کالعدم بلوچ تنظیمیں نوجوانوں کو کیسے ورغلا رہی ہیں؟

    کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی کا بھارت واپسی پر نئی دہلی میں احتجاج کا اعلان

    ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.