Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وارن کوسمتھ اور وارنر کی یاد شدت سے آنے لگی

    By Daily Khabrainاگست 17, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    BRISBANE, AUSTRALIA - NOVEMBER 23: Shane Warne of the Channel Nine commentary team watches on as he waits to go to air before play day one of the First Test Match of the 2017/18 Ashes Series between Australia and England at The Gabba on November 23, 2017 in Brisbane, Australia. (Photo by Mark Kolbe/Getty Images)
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سڈنی(آئی این پی) سابق آسٹریلوی کرکٹرز کو سٹیو سمتھ اور ڈیوڈ وارنر کی یاد شدت سے آنے لگی،سپن کے لیجنڈ شین وارن نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کرکٹ کو فوری طور پر سابق کپتان سٹیو سمتھ اور اوپننگ بلے باز اور نائب کپتان ڈیوڈ وارنر کی ضرورت ہے،ٹیم ان کی عدم موجودگی میں ناکام جارہی ہے اور بیٹسمین ابھی تک ذمہ داری کا بوجھ اٹھانے سے قاصر ہیں۔انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی ویب کے لئے لکھے گئے کالم میں انہوں نے کہا کہ ان کھلاڑیوں نے بیٹنگ لائن کا بوجھ اٹھایا ہوا تھا اسی وجہ سے کینگروزٹیم کو اس وقت جتنی انکی ضرورت ہے اتنی ماضی میں کبھی نہیں رہی تھی۔ واضح رہے کہ دونوں کرکٹرز جنوبی افریقہ کے خلاف رواں سال کے آغاز میں سامنے آنے والے بال ٹیمپرنگ سکینڈل کی وجہ سے کرکٹ آسٹریلیا کی ایک سالہ معطلی کی سزا کاٹ رہے ہیں جو اگلے سال مارچ میں ختم ہوگی جب کہ پاکستان کے خلاف سیریز اس سال کے آخر میں شیڈول ہے۔،آسٹریلیا نے سٹیو سمتھ اور ڈیوڈ وارنر کی عدم موجودگی میں اب تک ایک ٹیسٹ کھیلا اور ہارا جب کہ انگلینڈ میں ون ڈے سیریز میں وائٹ واش ہوئے اور 2 ٹی ٹونٹی سیریز میں بھی ناکام رہے ۔29سالہ سٹیو سمتھ نے پابندی کے دوران کینیڈین پریمیئر لیگ میں حصہ لیا جس کے بعد وہ اب کیریبئن پریمیئر لیگ میں بارڈوس ٹرائیڈنٹس کی نمائندگی کررہے ہیں جس کے لیے پہلے ٹی ٹونٹی میں انہوں نے 41رنز سکورکیے۔31سالہ ڈیوڈوارنر نے بھی سٹیو سمتھ کی طر ح کینیڈین پریمیئر لیگ میں حصہ لیا تھا جس کے بعد وہ بھی اب کیریبئن پریمیئر لیگ میں سینٹ لوشیا سٹارز کی نمائندگی کررہے ہیں تاہم اب تک3میچز میں صرف 27رنز سکور کرسکے ہیں ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر

      انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار

      برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.