Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یمنی حوثیوں کے سعودی عرب میں نجران ایئرپورٹ اور آرامکو تنصیب پر ڈرون حملے
    • سوشل میڈیا پر حکومت مخالف بیانیہ پھیلانے والے سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
    • پاکستانی بولر کا وسیم اکرم کی رہنمائی سے انکار، بھارتی صارف کا دعویٰ سابق کپتان نے من گھڑت قرار دے دیا
    • پاکستان کا ایک اور اعزاز،شاہ زیب خان نے ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
    • ریاض ایئر کی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی، پاک سعودی فضائی روابط مزید مضبوط
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، ریٹ 5 لاکھ روپے کے قریب پہنچ گیا
    • آئی سی سی نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم سے ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا
    • پاکستان میں الرٹ: نیا میل ویئر حکومتی اداروں اور تنظیموں کو نشانہ بنا رہا ہے
    • سعودی عرب یمن کے حوثیوں کو قابو نہیں کر سکے گا: پاسدارانِ انقلاب
    • ایران کا آبنائے ہرمز میں متحدہ عرب امارات کا آئل ٹینکر قبضے میں لینے کا دعویٰ
    • کراچی کو ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا مرکز بنانے کا بڑا منصوبہ
    • اسپیس ایکس راکٹ کی چاند سے ٹکر، ناسا نے گڑھے کی تصویر جاری کر دی
    • کراچی میں آوارہ کتوں نے 24سالہ نوجوان کی جان لے لی،ہلاکتوں کی تعداد 18 ہوگئی
    • پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان ہوں گے، الیکشن کمیشن
    • مصباح ارشد مس یونیورس پاکستان منتخب ؕ،عالمی مقابلے میں نمائندگی کرینگی
    • چین: رئیل اسٹیٹ کمپنی کے ارب پتی مالک کو عمر قید اور ایک ارب ڈالرز سے زائد جرمانہ
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ: روبنسن اور ٹنگ نے گیند کے دو ٹکڑے کرکے آپس میں بانٹ لیے
    • امریکی اقتصادی دہشتگردی عالمی معیشت کیلئے خطرہ ہے، عباس عراقچی
    • امریکا میں امیگریشن قوانین سخت، گرین کارڈ اور اسٹوڈنٹ ویزا کے ساتھ میڈیا ویزا بھی نئی پابندیوں کی زد میں
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹی 20 رینکنگ :فخر زمان کی دوسری پوزیشن بر قرار

    By Daily Khabrainاگست 17, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    دبئی (آئی این پی) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ٹی 20کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے ، آسٹریلیا کے موجودہ کپتان ایرون ٹاپ ٹی ٹوئنٹی بلے باز کی پوزیشن پرموجودہیں،اس فہرست میں پاکستان کے فخر زمان دوسرے اوربھارت کے لوکیش راہول تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔باﺅلنگ رینکنگ میں افغانستان کے راشد خان پہلے،پاکستان کے شاداب خان دوسرے اورنیوزی لینڈ کے ایش ساوتھی تیسرے نمبر پر موجود ہیں،ٹیم رینکنگ میں پاکستانی ٹیم بدستورپہلے نمبر پر موجود ہے جبکہ بھارت دوسرے اور آسٹریلیاتیسرے نمبر پر موجود ہے۔آئی سی سی کی جانب سے نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ 891پوائنٹس کےساتھ بیٹسمینوں میں ٹاپ رینک کھلاڑی بن گئے ہیں۔ 842پوائنٹس کے مالک پاکستان کے فخر زمان دوسرے اور بھارت کے لوکیش راہول 812 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔کولن منرو (801)،بابر اعظم(765) اور گلین میکسویل (761) بالترتیب چوتھے، پانچویں اور چھٹے نمبر پر چلے گئے ہیں،نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل 7ویں ، انگلینڈ کے ایلکس ہیلز آٹھویں ، آسٹریلیا کے ڈارسی شارٹ 9ویں اور بھارت کے روہت شرما دسویں نمبر پر موجود ہیں۔ بالرزکی فہرست میں افغانستان کے لیگ سپنر راشد خان 813پوائنٹس کے ساتھ پہلے اور پاکستان کے شاداب خان 723پوائنٹس لے کر بدستوردوسری پوزیشن پر براجمان ہیں،نیوزی لینڈ کے اش سوڈھی تیسرے، بھارت کے یزودل چاہل چوتھے،نیوزی لینڈ کے مچل سینٹنر پانچویں،آسٹریلیاکے اینڈریو ٹائی چھٹے،ویسٹ انڈیز کے سیمیول بدری ساتویں،انگلینڈ کے عادل رشید آٹھویں،افغانستان کے محمد نبی نویں اور جنوبی افریقی لیگ سپنر عمران طاہر دسویں نمبر پر موجود ہیں۔ٹیم رینکنگ میں پاکستان کی ٹیم 132پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر ہے، بھارت(124)، آسٹریلیا(122)، انگلینڈ(117)، نیوزی لینڈ(116)، جنوبی افریقا(114)، ورلڈ ٹی ٹونٹی چیمپئن ویسٹ انڈیز(106) ، افغانستان(91)، سری لنکا (85)اور بنگلہ دیش(77) دوسرے سے 10 ویں نمبر پر موجود ہیں۔سکاٹ لینڈ کی ٹیم62پوائنٹس کے ساتھ 11ویں ، زمبابوے56پوائنٹس لے کر 12ویں،متحدہ عرب امارات51پوائنٹس کے ساتھ 13ویں ،ہالینڈ کی ٹیم50پوائنٹس کے ساتھ14ویں ،ہانگ کانگ کی ٹیم 42پوائنٹس لے کر15ویں ، اومان کی کرکٹ ٹیم 39پوائنٹس کے ساتھ16ویں اور پاکستان کے خلاف رواں سال مئی میں اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والی آئر لینڈ کی ٹیم35پوائنٹس کے ساتھ 17ویں نمبر پر براجمان ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستان کا ایک اور اعزاز،شاہ زیب خان نے ورلڈ تائیکوانڈو پریزیڈنٹ کپ میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

      آئی سی سی نے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم سے ڈی میرٹ پوائنٹ واپس لے لیا

      ہیڈنگلے ٹیسٹ: روبنسن اور ٹنگ نے گیند کے دو ٹکڑے کرکے آپس میں بانٹ لیے

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.