تازہ تر ین

ایشیا کپ کے لئے ٹکٹوں کی خرید و فروخت آج سے شروع ہوگی

دبئی (ویب ڈیسک)) 15 سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے لئے ٹکٹوں کی خرید و فروخت آج سے شروع ہوگی۔ایشیا کپ میں ٹکٹوں کی قیمت 20 سے 750 درہم مقرر کی گئی ہے اور ایونٹ میں پاکستان، بھارت، افغانستان، سری لنکا، بنگلا دیش کی ٹیمیں شریک ہیں،ایونٹ کے تمام میچز ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے جبکہ پاک بھارت ٹاکرا 19 ستمبر کو ہوگا۔ ایشیا کپ 15 سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain