Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • میں اپنی شادی کی رات سلامی کے پیسے گننے میں مصروف تھی: عفت عمر
    • هرمز مشن کے پیش نظر اپنے بحری جہاز تعینات کر دیے ہیں: جرمن وزیر دفاع
    • پاکستانی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا دی ہنڈریڈ میں برمنگھم فینکس کا حصہ بن گئیں
    • مشہور ہارر کردار سمارا مورگن کی وائس آرٹسٹ ڈیوِی چیس دنیا سے رخصت
    • یو اے ای میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی
    • گلگت بلتستان میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ، اہم سڑکیں بند۔
    • اقوام متحدہ: امریکہ اور ایران کے ساتھ عملی اقدامات طے کرنے کا وقت آ گیا ہے
    • اقوام متحدہ: امریکہ اور ایران کے ساتھ عملی اقدامات طے کرنے کا وقت آ گیا ہے
    • اسرائیلی وزیر خارجہ: یورپی یونین کی خارجہ پالیسی چیف سے تمام رابطے ختم کر دیے جائیں گے
    • کرکٹ اسٹارز عمر گل اور شاہین آفریدی نے پیڈل سیشن میں حصہ لیا
    • موٹروے پر 24 جون کے بعد فائر ایکسٹنگوئشر کے بغیر گاڑیوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔
    • گلگت بلتستان میں 5 کروڑ روپے کا ٹراؤٹ فارمنگ منصوبہ شروع
    • وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے بطور ثالث امریکہ ایران معاہدے پر دستخط کر دیئے
    • اسپیس ایکس نے ایمازون کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی پانچویں سب سے قیمتی کمپنی بن گئی
    • لاہور میں امتیاز سپر مارکیٹ سیل کر دی گئی۔
    • امریکہ نے اتمار بن گویر کا ویزا مسترد کر دیا، میامی کا دورہ منسوخ۔
    • اسرائیل کے ساحل پر جیلی فش کے حملوں میں اضافہ۔
    • مراکش فیفا رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچ گیا۔
    • ایرانی صدر پزشکیان دستخط شدہ ایم او یو کے ساتھ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بیگم نوازش اور میرا کی کلفٹن ریسٹ ہاﺅس میں رنگین محفل ،پولیس کا چھاپہ

    By Daily Khabrainستمبر 5, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے کلفٹن میں پولیس نے چھاپہ مارا تو معروف اداکار علی سلیم عرف بیگم نوازش علی کو گرفتار کر لیا گیا اور ساتھ ہی اس کے کمرے سے شراب کی بوتلیں بھی برآمد کی گئیں جس پر اس نے پولیس اہلکاروں کیساتھ بدتمیزی بھی کی۔پولیس کیساتھ بدتمیزی کرنے کے بعد تھانے میں ہی ایس ایچ او کے کمرے میں صحافیوں کے سامنے علی نوازش نے ایک ویڈیو پیغام بھی ریکارڈ کروایا جس میں اس کا کہنا تھا کہ علی سلیم نے کہا کہ میں نے غلط فہمی کی بنیاد پر کچھ جذباتی ردعمل دیا اور اب اس ویڈیو کا مقصد صرف یہ بتانا ہے کہ ہم اپنے ملک کے سپاہیوں اور قانون کے محافظوں کی دل سے عزت کرتے ہیں اور مجھے امید ہے کہ افسران بھی ہم فنکاروں کی عزت کرتے ہیں اور ہم ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں۔ آج جو کچھ ہوا وہ بدقسمتی ہے اور اب معاملات بہتر ہو گئے ہیں۔س موقع پر ایس ایچ او کلفٹن نے صحافیوں کو بتایا کہ یہ ہمارے فنکار ہیں اور ان کے کمرے سے شراب کی بوتلیں ملیں جبکہ ان کیساتھ ایک اور ساتھی تھے لہٰذا معاملے کی مزید تفتیش ابھی جاری ہے۔واضح رہے کہ چھاپے کے دوران اداکارہ میرا کی موجودگی کا انکشاف بھی ہوا تھا جبکہ علی سلیم نوازش نے صحافیوں کے پوچھنے پر اثبات میں جواب دیا تھا تاہم ان کو چھوڑ دینے سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے لاعلمی کا اظہار کیا۔ پولیس کا کہناہے کہ گیسٹ ہا?س میں کوئی خاتون نہیں تھی ،ان کے کمرے سے شراب کی دو بوتلیں برآمد ہوئیں اورعلی سلیم کا الکوحل ٹیسٹ پازٹیو نکلا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    رشمیکا مندانا نے اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا

    الوداع چیمپئن زورو! ایہدِ وفا کا محبوب اسٹار کتا 9 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگیا

    مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان

    تازہ ترین

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم

    تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی

    بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح

    سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

    16 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف، رواں ہفتے سے اجرا شروع

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.