تازہ تر ین

ابرار الحق ‘حمزہ عباسی کی ڈاکٹر عارف علوی کو صدر بننے پر مبارکباد

لاہور (شوبزڈیسک) شوبز سے وابستہ شخصیات نے تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی کو صدرپاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔حمزہ علی عباسی ، کاشف محمود ، ابرار الحق ، احسن خان ، ببرک شاہ ، ہمایو ں سعید ، فہد مصطفی ، میرا ، ثناء ، مدیحہ شاہ ، نیلم منیر ، ند ایاسر ، عروہ حسین ،ماورا حسین ، بشری انصاری نے ڈاکٹر عارف علوی کو صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد یتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نو منتخب صدر مملکت پاکستان کی یکجہتی کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے اور ملک کی مجموعی مسائل کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کریں گے۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain