Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وزیر دفاع خواجہ آصف قومی اسمبلی میں اظہار خیال کررہے ہیں۔
    • مکہ مکرمہ میں پاکستانی شہری کو ہیروئن سمگل کرنے کے جرم میں سزائے موت دیدی گئی
    • موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے سائنسی تحقیق ناگزیر ہے: مصدق ملک
    • حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں جے یو آئی آج ملتان میں کانفرنس کرے گی
    • اسرائیلی شہر میں نیتن یاہو کے دورے کے دوران زوردار دھماکا؛ ایک ہلاک، 2 زخمی
    • سب کچھ طے تھا فیصل واوڈا نے ایمرجنسی کا ایک ماہ پہلے ہی بتادیا تھا: ہمایوں مہمند
    • اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف جم سٹون کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • پاکستان مْقروض ممالک کے گروپ کو سربراہ مقرر وفاقی حکومت کے ذمہ 82 ہزار 953 ارب روپے واجب ا لادا
    • مارکو روبیو 17تا 22 اکتوبر بھارت و ازبکستان کا دورہ کریں گے
    • گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ’NFC میں حصہ دیا جائے:وزیراعلیٰ امجدحسین
    • پاکستان کثیر جہتی نظام علاقائی تعاون میں فعال کردار ادا کر رہا وزیر خزانہ
    • ایک مخصوص جماعت کی ہر خبر اور پراپیگنڈا جھوٹ پر مبنی : عظمیٰ بخاری
    • مریم نواز نے لائو سٹاک کارڈ فیز ٹو کا افتتاح کر دیا
    • بینکاک :وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے وفد کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
    • اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری حمزہ شہباز سے گفتگو کررہے ہیں۔
    • فیلڈ مارشل سے وزیر داخلہ کی ملاقات پاک روس سیکورٹی و تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • صدرآصف علی زرداری کو فرانس سعودی عرب کے نامزد سفیروں نے اپنی اسناد سفارت پیش کردیں
    • راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے روسی وزیر داخلہ ولادی میر کولوکولٹسف مصافحہ کررہے ہیں۔
    • لیاقت علی خان کا75واں یوم شہادت کل منایا جائے گا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عابد شیر علی سمیت اہم لیگی رہنماء نواز ، مریم سے ملاقاتیں کرنے کیلئے اڈیالہ پہنچ گئے

    By Daily Khabrainستمبر 6, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی(ویب ڈیسک)اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم نوازشریف اوران کی صاحبزادی مریم نواز سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ جیل مینیول کے مطابق جمعرات قیدیوں سے ملاقات کا دن ہوتا ہے۔ جیل انتظامیہ کی جانب سے فراہم کی گئی لسٹ میں ملاقاتیوں میں میاں نوازشریف کے اہل خانہ میں میاں شہباز شریف و اہل خاندان، عباس شریف و اہل خاندان، کزن حارث بٹ اینڈ فیملی، کزن بلال منظور اینڈ فیملی کے نام شامل ہیں۔فہرست میں سینئر لیگی رہنماﺅں راجہ ظفرالحق، عابد شیر علی، ظفر اقبال جھگڑا، مریم اورنگزیب، طلال چوہدری، سائرہ افضل تاڑ اور دوسروں کے نام شامل تھے۔ن لیگی رہنما پروپز رشید، حنا پروپز بٹ، رانا تنویر، سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی، ٹیلی ویڑن میزبان اجمل جامی، چوہدری تنویر، نجمہ حمید، خواجہ آصف اور صحافی جاوید چوہدری نواز شریف سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچے۔اڈیالہ جیل کے باہرمسلم لیگی کارکنان جمع ہوئے اور نواز شریف کے حق میں مظاہرہ کیا، اس دوران کارکنان نواز شریف کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے۔مسلم لیگ کے رہنما پرویز رشید اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کر تے ہو کہا کہ صدارتی انتخاب میں نون لیگ کے ووٹ پورے تھے اور سارے ووٹ ہمارے امیدوار کو پڑے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے امیدواروں کو انکے سارے ووٹ پڑے۔ امریکی وزیر خارجہ کے دورے کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ مائیک پومپیو کے دورے اور ڈو مور پالیسی پروہ اخبارات کا مطالعہ کر کے ہی جواب دینگے۔دوسری جانب اسلام آباد کی احتساب عدالت میں میاں نواز شریف کےخلاف العزیزیہ ریفرنس کی سماعت جاری رہی۔ گزشتہ روز احتساب عدالت کے جج نے نواز شریف کی درخواست پر انہیں آج کی سماعت سے استثنیٰ دے دیا تھا۔ سابق وزیراعظم نے اپنی درخواست میں عدالت سے استدعا کی تھی کہ انہیں عدالت میں ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ دیا جائے کیوں کہ جمعرات قیدیوں سے ملاقات کا دن ہے اوران کے اہل خانہ سے ملاقاتیں طے ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.