Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا میں 30 ڈاکٹرز برطرف، 6 افغان ڈاکٹرز کو فوری پاکستان چھوڑنے کا حکم
    • اسلام آباد: بلوچستان بار کونسل کا وفد چیف جسٹس آف آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان سے ملاقات کر رہا ہے۔
    • ہندو برادری کا مذہبی تہوار نوراتری جوش و خروش سے جاری
    • کراچی، پولیس اہلکار بن کر غیرملکی مہمانوں کو لوٹنے والا ملزم گرفتار
    • مالیاتی فراڈ کی سکیموں کے خلاف ایس ای سی پی کا نیا یونٹ قائم
    • بلدیاتی الکیشن امیدواروں نے انتخابی مہم شروع کر دی افسروں عملے کی تربیت
    • دیر میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ
    • شادی پر جانے والا خاندان لٹ گیا، گھر سے ایک کروڑ کا سامان چوری
    • کالے بچھوؤں کی فروخت کے 24 ارب روپے بینکوں میں پھنس گئے
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم 54 ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے زیر تربیت افسران سے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے ہیں۔
    • لاہور:دکاندار نے ایل پی جی گیس سلنڈر فروخت کیلئے رکھے ہوئے ہیں۔
    • سعودی عرب ، توہینِ مذہب کے الزام میں گرفتار سری لنکن شہری کی سزائے موت منسوخ
    • جرمنی، لڑکی کو ہراساں کرنے والےروبوٹ کو پولیس نے تحویل میں لے لیا
    • نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان نے اپنا نیا لوگو متعارف کرا دیا
    • آئی جی پنجاب سے کامن ٹریننگ پروگرام کے زیرتربیت 6افسران کی ملاقات
    • پاکستان ،روس کا مشترکہ مفادات کے تمام شعبوں میں باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے پختہ عزم کا اعادہ
    • سیہون ہسپتال کے وارڈ میں سانپ داخل، مریضوں میں خوف و ہراس
    • جاپان میں پاکستانیوں کیلئے ای پاسپورٹ سروس کا آغاز آج سے ہو گا
    • دنیا بھر میں خوراک کا عالمی د ن کل منایا جائے گا
    • لاہور:دی نالج آف آرٹ اکیڈمی کے زیراہتمام خواتین خطاطی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    قصور پھر بچوں سے زیادتی میں اول ، نام نہاد مولوی نے 6 سے زائد بچوں ، بچیوں سے زیادتی کر ڈالی

    By Daily Khabrainنومبر 13, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    قصور(بیورو رپورٹ) والدین اور شہریوں کے تمام تر احتجاج کے باوجود قصور کے معصوم بچوںکو ضلعی انتظامیہ تحفظ فراہم کرنے میں یکسر ناکام ہوگئی نواحی گاﺅں کھنگرانوالہ میں شیطان صفت مولوی نے معصوم بچے کو جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا ملزم اس سے پہلے بھی کئی بچوںاور بچیوں کے ساتھ زیادتی کا مرتکب ہوچکا ہے علاقہ کے لوگوںنے زیادتی کا شکار بننے والے معصوم بچے کو تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال قصور پہنچا دیا ہے بتایا گیا ہے کہ مولوی سلامت علی ایک مسجد میں پیش امام ہونے کے ساتھ ساتھ علاقہ کی مختلف مساجد میں جاکر دینی کاموںکے نام پر اسپیکر کے ذریعے غیر قانونی طور پر چندہ اکٹھا کرنے کا دھندہ کرتا چلا آرہا ہے اس دوران مختلف مقامات پر مولوی سلامت علی نے چھ سے زیادہ بچوںاور بچیوںکو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تاہم عزت سے ڈرتے اور شرم سے بچنے کی خاطر معززین علاقہ کے ذریعے ہر دفعہ مولوی سلامت علی اپنے شیطانی فعل کے انجام سے بچ جاتا وقوعہ کے روز بھی وہ کھنگرانوالہ کی مسجد میں چندہ مانگ رہا تھا کہ ایک غریب دیہاتی کا چھ سالہ بیٹا ٰ(م)اسے دینی کاموں کے لیے چندہ دینے آیا تو مولوی سلامت علی اسے مسجد کے حجرے میں لے گیا اور جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا تاہم جب بچے کی حالت غیر ہوئی تو مذکورہ مولوی اسے خون میں لت پت چھوڑ کر فرار ہوگیا پولیس نے بچے کے ورثاءکی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلا ش شروع کر دی ہے دوسری طرف نواحی گاﺅںمصطفی آباد کے محلہ گجرانوالہ میں بھی مسلح ملزمان ایک لڑکی کو اغواءکرکے لے گئے پولیس نے روائتی طو رپر مقدمات تو درج کرلیے ہیں تاہم قصور اور دیہی علاقوں کے معززین اور نمائندہ شخصیات نے ضلع قصور میں بچوں کے اغواءاور زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع قصور میں ذمے دار پولیس افسران کی تعیناتی عمل میں لائی جائے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      حریم فاروق اورفیصل قریشی یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس پر تنقید کی زد میں آ گئے

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.