تازہ تر ین

بہاولپور میں جیش محمد کے ہیڈ کوارٹربارے بھارتی پراپیگنڈا جھوٹا نکلا

اسلام آباد (کرائم رپورٹر) بہاولپور میں جیش محمد کے ہیڈکوارٹر بارے بھارتی پراپیگنڈا جھوٹا نکلا۔ بھارتی حکومت اور میڈیا گزشتہ تین روزسے مسلسل ڈھٹائی کے ساتھ جھوٹا پروپیگنڈا کر رہا ہے کہ جیش محمد کا ہیڈ کوارٹر پاکستان کے شہر بہاولپور میں ہے۔ مدرسہ اور مسجد میں صرف بچوں کو مذہبی تعلیم دی جاتی ہے وہاں سے کوئی متنازعہ لٹریچر بھی نہیں ملا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain