تازہ تر ین

پی سی ہوٹل میں افطار پارٹی کے بعد وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمدکی میڈیا ٹاک

لاہو(صدف نعیم سے)سوموار کو ایمنسٹی سکیم شروع کررہے ہیں آئی ایم ایف تقریبا فائنل ہے بجٹ ایمسنٹی بھی آ رہی ہے این آر او کے منگتے آ رہے ہیں جن کی ڈیمانڈ کچھ نہیں صرف باہر جانے دوجو آگے گیے وہ واپس نہیں آئیں گے سلمان باہر سے واپس نہیں آیاشہباز نے نوازکو پھنسا دیا ہے اس کی ہی ڈیل کی بات کی تھی آصف زرداری ہی ڈیل کےلئے دیکھ رہا ہے لوٹ مار کی بلاول بھٹو کو بطور ہائی ایشوز کو بلوا رہاہے خود بھی بولے یا کوئی دوسرا لیڈر بولے یپلزپارٹی کی ساری سیاست مارنے کےلئے ہوتی ہے پہلے بی بی کو شہید کروایاآصف زرداری کے علاوہ کوئی سیاستدان جیل نہیں کاٹ سکتا کیونکہ وہ بنیادی طورپر کرئمنل ہے سسرال یا محبوبہ جیل ہے باقی ڈرے ہوئے لوگ ہیں خطرہ مہنگائی بے روزگاری اور معاشی بحران سے ہوگا آصف زرداری یا نوازشریف سے کوئی خطرہ نہیں اسد عمر کہتاہے آئی ایم ایف کی سخت شرائط کیں ان کو کم کرنے کےلیے کوشش کی دہشت گردوں کی نرسریاں ختم نہیں ہوئیں ڈالر پیٹرول ممالک یمن ایران سیریا کو ختم کر دیاگیاہے اب ایران میں امریکی فوجی آ گئے ہیں مودی الیزک چند ہفتوں کی مار ہے اس پر پاکستان میں محفوظ سیاست ہونی چاہیے ملک میں اپوزیشن بتائے سات مہینوں میں کوئی کام غلط ہوا ہے عمران خان نے منی لانڈرنگ کا کیس بنایاہے ساری شہادتیں چینی سے شکر تک موجودہیں نوازشریف نےجو کیا شہبازشریف نے پیدا گیری کا کوئی راستہ نہیں چھوڑا بیس کروڑ لوگوں کو لوٹاہےمشکل وقت سال دو سال ہے لیکن عمران خان کے اتحادی ہیں دو سال تک معاشی بحران سے نکال لیں گےااسمبلی اس وقت تک نہیں چلنے دے گی جتنا بڑا چیخا ہے اتنا بڑا نیب کا خام مال ہے نیب کے پاس وسائل نہیں کہ اتنے بڑے چوروں کو ہاتھ ڈال سکیں مختلف باتیں چل رہی ہیں عمران خان حکومت چھوڑ سکتا ہے لیکن نوازشہباز یا آصف زرداری سے این آر او نہیں کر سکتاآصف زرداری ایسا شاطر سیاستدان ہے وہ بلاول کو کھیلا ایسے حساس معاملات پر جس پر اسے سوچنا درکار ہے شہبازشریف نے کہاتھا واپس آ جاﺅں گا لیکن اس نے یہ نہیں کہا کون سے بجٹ میں واپس آئیں گے نوازشریف یا شہبازشریف تو نہیں زرداری پیسے دے سکتا ہےڈیل آگے چلی گئی ہے عمران خان کی حکمرانی پر گرفت مضبوط ہو رہی ہےشہبازشریف ڈیل کا ماہر آدمی ہے وہ جہاں جاتاتو موٹر سائیکل پر سکوارڈ پیچھے چھوڑتا تھا ایسی خبریں ہیں زرداری بھی شہباز کی طرح ڈیل کرلے صدارتی نظام ملک توڑنے کے مترادف ہے جمہوری نظام ہی چلنا چاہیے چودھری نثار ایکٹیو ن لیگ میں ہو گیا ہے عمران خان دس محاذوں پر لڑرہاہے فضل الرحمن صاحب نے ساری زندگی سیاستدانوں کو استعمال کیا پہلی بار سیاستدانوں نے فضل الرحمن کو استعمال کیا فضل الرحمن وکٹ کے دونوں طرف کھیلنے کے ماہر ہیں خود دیکھا عید کے بعد تحریک نہیں چلے گی لیکن غربت بےبروزگارئ کے خلاف تحریک چلنی چاہئےاگر سچ بتا?ں تو عمران خان کے علاوہ کوئی آپشن نہیں وہ پانچ سال پورے کرے گا ن لیگ کےلئے ہی مشکل وقت آئےگا پیپلزپارٹی بلاول کو استعمال کررہی ہے زرداری کی خواہش ہے شہبازشریف والا فارمولااستعمال کیاجائے


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain