تازہ تر ین

عماد وسیم اور شاداب خان کی پریس کانفرنس میں غیر سنجیدگی

راولپنڈی(ویب ڈیسک) ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے باوجود عماد وسیم اور شاداب خان پریس کانفرنس میں غیر سنجیدہ نظر آئے۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں صحافیوں کے سوالات پر عماد وسیم اور شاداب خان اس طرح جواب دے رہے تھے کہ کوئی دوستوں کی محفل میں بیٹھا ہنسی مذاق کررہا ہو، پریس کانفرنس کے دوران دونوں آپس میں گفتگو بھی کرتے رہے، شاداب خان زیادہ تر عماد وسیم کی ہاں میں ہاں ملاتے نظر آئے۔عماد وسیم سے سوال کیا گیا کہ شادی کب کریں گے تو ان کا کہنا تھا کہ جب ہوگی تو سب کو بلاﺅں گا لیکن آپ صحافی تو بن بلائے بھی آجائیں گے، اس کے علاوہ بھی آل راﺅنڈر نے کئی سوالوں کے جواب غیر سنجیدگی سے دیے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain