Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • وزیر داخلہ محسن نقوی اہم دورے پر تہران روانہ، ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے، ذرائع
    • سوریا کمار یادیو کی جگہ شریاس ائیر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تاریخی گراوٹ
    • ایکسپورٹرز پر ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے، متعدد درآمدی مصنوعات پر ڈیوٹی کم کرنے اور کلائمیٹ لیوی بڑھانے کی تجویز
    • وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، ایران امریکا مذاکرات پر گفتگو، ذرائع
    • گلگت بلتستان انتخابات، شگر میں 71 پولنگ اسٹیشنز پر ووٹنگ کیلئے تیاریاں مکمل
    • سولر پینلز کی طرز پر ہوا سے پانی بنانے والی حیرت انگیز مشین
    • نئی فراری کی رفتار نے دھوم مچا دی؛ مگر کچھ صارفین ناخوش کیوں؟
    • لیجنڈری مرحوم اداکار شفیع محمد شاہ کی بیٹی انتقال کر گئیں
    • New York نے San Antonio کا شاندار کم بیک ناکام بنا دیا: این بی اے فائنل میں 2-0 کی برتری حاصل کر لی !
    • انوکھی روایت : شیلڈ مین آف دی میچ فٹ بالر کینیڈی کو انڈوں کے کریٹ کا تحفہ
    • روسی صدر ولادیمیر پیوٹن حیران؟ ایران اندرونی طور پر مضبوط ، داد دینی چاہیے
    • ٹرمپ کے خیال میں ایران کے پاس صرف 22 فیصد میزائل باقی ، آخر کار ایران کو مذاکرات کی ٹیبل پر آنا پڑے گا
    • یوکرین کے صدر زیلینسکی کا کھلا خط ، روس جنگ بند نہیں کرنا چاہتا صدر پیوٹن کے نے مایوس کیا
    • معتدل مقدار میں کافی کا استعمال گردوں میں پتھری کا خطرہ کم کرنے میں مددگار، ماہرین
    • امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ویزے جاری کردیے
    • پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی
    • تاپسی پنو کی 1 سال بعد سوشل میڈیا پر واپسی، بریک کی وجہ بھی بتادی
    • پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہو گا
    • ایران کے خلاف کام کرنے والے امریکی اڈوں کی خطے میں سخت نگرانی ہدف کو نشانہ بنائیں گے اراقچی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سیمی فائنل کا بڑا فیصلہ؛کون جیتا کون ہارا

    By Daily Khabrainجولائی 9, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مانچسٹر(ویب ڈیسک)سیمی فائنل کا بڑا فیصلہ؛کون جیتا کون ہارا بقیہ میچ کل ہو گاحتمی فیصلہ ہوگیا
    ورلڈکپ سیمی فائنل; میچ ہو گا یا نہیں حتمی فیصلہ پندرہ منٹوں میں نیوزی لینڈ اور بھارت کا میچ بارش کے باعث روک دیا گیا
    کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کی بھارت کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔مانچسٹر میں آج کرکٹ ورلڈکپ 2019 کا پہلا سیمی فائنل نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان کھیلا جارہا ہے جس میں نیوزی لینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، نیوزی لینڈ کی جانب سے اننگز کا آغاز مارٹن گپٹل اور ہینری نکولز نے کیا، بھارتی بولرز کی نپی تلی بولنگ کے سامنے نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے 2 اوورز میں صرف ایک رن ہی بناسکی اور مارٹن گپٹل ایک رن بناکر آو¿ٹ ہوگئے۔نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کا کہنا تھا کہ ٹم ساﺅتھی کی جگہ لوکی فرگوسن کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے پچ بیٹنگ کےلیے اچھی لگ رہی ہے لہذا اچھا ٹوٹل بنانے کی کوشش کریں گے۔ دوسری جانب بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ ہم ٹاس جیتتے تو پہلے بیٹنگ ہی کرتے جب کہ ٹیم میں کلدیپ یادیو کی جگہ چاہل کو شامل کیا گیا ہے۔ورلڈکپ کے لیگ میچز میں نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا تاہم بھارت کو ایونٹ میں اب تک صرف انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، پوائنٹس ٹیبل پر بھارت 7 میچز جیت کر پہلے نمبر پر موجود ہے جب کہ نیوزی لینڈ کو 3 میچز میں شکست ہوئی، 5 جیتے اور ایک میچ بارش کی نذر ہوگیا۔پوائنٹس ٹیبل پر نیوزی لینڈ کی چوتھی پوزیشن ہے جب کہ دوسرے نمبر پر آسٹریلیا اور تیسرے نمبر پر انگلینڈ موجود ہے، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا سیمی فائنل جمعرات کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    وزیر داخلہ محسن نقوی اہم دورے پر تہران روانہ، ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے، ذرائع

    سوریا کمار یادیو کی جگہ شریاس ائیر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نئے کپتان مقرر

    ایکسپورٹرز پر ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے، متعدد درآمدی مصنوعات پر ڈیوٹی کم کرنے اور کلائمیٹ لیوی بڑھانے کی تجویز

    تازہ ترین

    وزیر داخلہ محسن نقوی اہم دورے پر تہران روانہ، ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے، ذرائع

    ایکسپورٹرز پر ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے، متعدد درآمدی مصنوعات پر ڈیوٹی کم کرنے اور کلائمیٹ لیوی بڑھانے کی تجویز

    وزیراعظم سے وزیر داخلہ کی ملاقات، ایران امریکا مذاکرات پر گفتگو، ذرائع

    نئی فراری کی رفتار نے دھوم مچا دی؛ مگر کچھ صارفین ناخوش کیوں؟

    پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.