Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے اراکین قومی اسمبلی کا اجلاس ،بانی کوتمام سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ
    • ویسٹ میں پولیس مقابلہ ایک زخمی سمیت د ڈاکو گرفتار
    • انٹرنیشنل نیٹ ورک فار نیوکلیئر سکیورٹی ٹریننگ اینڈ سپورٹ سینٹرز کا 15واں اجلاس 23 تا 26 نومبر اسلام آباد میں ہو گا
    • حسن ابدال ، مین بازار تاجروں پر صفائی ٹیکس کے نام پر ہزاروں کے بل عائد
    • چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈ ، علاقہ سرسید چوک جہانگیر روڈ عوام پانی کو ترس گئے
    • ٹیکنالوجی کمپنی ایمازون کی مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بڑی پیشرفت، سٹارٹ اپ خریدنے کے معاہدے کے قریب
    • وزیر تجارت سندھ کی فلور مل مالکان کے مسائل آج تک حل کرنیکی یقین دہانی
    • بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات’3 ہزار بھارتی سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد
    • کراچی’ بیٹے کے ہاتھوں باپ کا قتل، کچرا کنڈی سے مقتول کا سر بھی برآمد
    • ملک نفرت، انتشار اور ٹکراو کی سیاست کا متحمل نہیں،مبارک آفتاب گل
    • جموں میں بھارتی فوجی اہلکارپراسرار حالات میں مردہ پایا گیا
    • گوجرخان فحاشی اڈے پر چھاپہ، کانسٹیبل سمیت چاروں ملزمان کی ضمانتیں مسترد
    • پنجاب میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، عام آدمی اور کسان پریشان
    • پاکستانی صنعت کو عالمی رجحانات کے مطابق حکمت عملی مرتب کرنا ہوگی: اعجا زالرحمان
    • وزیراعلیٰ پنجاب کا دورہ چکوال، سیاسی، انتظامی حلقوں میں مختلف قیاس ارائیاں
    • فرانس کے بجٹ میں بیس ہزار سے زائد سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کی تجویز، اخراجات کم کرنے کا منصوبہ
    • وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا دورہ راولپنڈیاستقبال کی تیاریاں مکمل
    • چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر کی ہاؤس آف لارڈز لندن میں بین الاقوامی انسانی حقوق سیمینار میں شرکت
    • فتح جنگ:سی ای او ڈسکور ڈاکٹر قیصر رفیق اور آسٹریاپاکستان بزنس کونسل کے صدر شاہد ندیم رانا کو پیرس میں شمع گروپ آف کمپنیز انٹرنیشنل آفس دورہ کے موقع پر سردار ظہور اقبال خان گلدستہ پیش کرتے ہوئے۔
    • نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مثبت سمت دیناہمارا مشن: نورین لودھی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کینگروزکیخلاف سیریزٹیم کاکڑاامتحان

    By Daily Khabrainدسمبر 6, 2016
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    حیدرآباد(آئی این پی)اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ پاکستان کے سابق کپتان سلمان بٹ نے نیوزی لینڈ میں پاکستانی ٹیم کی شکست کی وجہ متحدہ عرب امارات کی بیٹنگ کیلئے سازگار وکٹوں کو قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو مختلف وکٹوں پر کھیلنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ صورتحال کے مطابق خود کو ڈھال سیں کیونکہ متحدہ عرب امارات کی وکٹوں پر کھیلنے کی وجہ سے یہ صلاحیت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ایسا نہ کیا گیا تو پاکستانی کھلاڑی صرف ایک ہی طرح کی وکٹوں پر کھیلنے کے عادی ہوں گے اور انہیں بیرون ملک کھیلنے کھیلنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔حیدرآباد میں کھیلے جا رہے قائد اعظم ٹرافی کے میچ میں واپڈا کی نمائندگی کرنے والے سلمان بٹ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں مختلف نوعیت کی وکٹوں پر کھیلنا شروع کر دینا چاہیے۔سلمان بٹ رواں سیزن میں اپنی کارکردگی سے مطمئن نظر آئے تاہم ان کا ماننا تھا کہ کارکردگی میں مزید بہتری آ سکتی تھی۔’میں نے مضبوط ٹیموں کے خلاف دو سنچریاں اسکور کیں جس سے مجھے اعتماد ملا۔

    انہوں نے محمد آصف کے موقف کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ 2010 سے پاکستان کی 80 فیصد انٹرنیشنل کرکٹ دبئی میں کھیلی گئی ہے جو ملک میں کرکٹ کیلئے سودمند نہیں اور غیرملکی سرزمین پر ہہماری بدترین کارکردگی کی یہی وجہ ہے کہ ہم انتہائی سلو وکٹوں پر کھیلنے کے عادی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑی تیز وکٹوں پر کھیلنے کی صلاحیت کی کمی ہے اور یہ کھلاڑی انگلینڈ، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ میں بمشکل ہی کارکردگی دکھا سکیں۔اوپننگ بلے باز نے اپنی مثال دیتے ہوئے کہا کہ میں نے 33 میں سے 26ٹیسٹ میچ بیرون ملک کھیلے اور دراصل بیرون ملک ہی آپ کی تکنیک کا امتحان ہوتا ہے اور اگر آپ آسان وکٹوں پر کھیلنے کے عادی ہوں تو باو¿نسی وکٹوں پر مشکلات پیش آتی ہیں۔اپنی ٹیم میں سلیکشن کے حوالے سے سوال پر سلمان بٹ نے کہا کہ ایک کھلاڑی کو اچھی کارکردگی دکھاتے ہوئے رنز اسکور کرنا ہوتے ہیں اور سلیکٹرز سمجھیں کہ قومی ٹیم کو ان کی ضرورت ہے تو انہیں ٹیم میں شامل کر لیا جائے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      پاکستانی کپتان عبدالصمد نے ریفری کی غلطی پکڑ لی ریفری نے غلطی سے بھارت کو ٹاس جیتنے کا حقدار قرار دے دیا۔

      ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ٹورنامنٹ میںپاکستا نی کھلا ڑی بھارت سے میچ جیتنے پر خو شی کا اظہار کر رہے ہیں۔

      ایشیا کپ رائزنگ سٹارز ٹورنامنٹ’ پاکستانی کپتان نے ریفری کی غلطی پکڑ لی

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.