تازہ تر ین

جھو ٹوں کی داستان سننے جارہاہوں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کا کہنا ہے کہ پانامہ کیس میں جھوٹوں کی داستان سنتے عدالت جا رہا ہوں ۔ اللہ کرے کہ معاملہ لمبا نہ ہو جائے۔ منگل کے روز سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کیس کی سماعت کے لئے عدالت آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں چیئر مین تحریک انصاف نے کہا کہ پانامہ پر جھوٹوں کی داستان ہی سنتے جا رہا ہوں۔ پانامہ کیس کے فیصلے سے متعلق صحافی کے ایک سوال پر عمران خان نے کہا کہ معاملہ لمبا نہیں جانا چاہیئے۔ اللہ کرے معاملہ جلدی ختم ہو جائے بلکہ آج ہی اس کیس کا فیصلہ ہو جانا چاہیے ۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain