Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آج کی لڑکی مضبوط، جانتی ہے کیا کرنا ہے کیا نہیں:مایا علی

    By Daily Khabrainاگست 4, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(جنرل رپورٹر)ماڈل اداکارہ مایا علی کا چینل ۵ کو خصوصی انٹرویو مجھے بہت اچھا لگ رہا ہے۔ میری دوسری فلم عید پر ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ بہت اچھا لگتا ہے جب آپ اپنا کیرئر پہلی سیڑھی سے شروع کرتے ہو لیکن آخر آپ کا کہاں پر جاکر ہوتا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ آج کی لڑکی اور آج کی عورت پاکستان کے لئے بہت مضبوط ہے اور اس کو پتہ ہے کہ اس نے کیا کرنا ہے کیا نہیں۔ مجھے کسی بھی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑا جب آپ مضبوط اور پوزیٹو ہیں تو آپ کے رستے خودبخود بنتے جاتے ہیں۔ مشکلات آتی ہیں مگر ان کا مقابلہ کرنا ہی کامیابی ہے۔ اور اگر لگن پیدا ہو تو آپ بڑی سے بڑی مشکل کو آسانی سے پار کر جاتے ہیں۔ ڈیزائنرز کے حوالے سے انہوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بہت سی ڈیزائنرز کے ساتھ کام کیا ہے۔ سب ڈیزائنرز میرے بہت اچھے دوست ہیں ہر ڈیزائنر اپنی طرز کا اچھا ڈیزائنر ہے اسی لئے مجھے ہر ایک کے کپڑے بہت پسند ہیں۔ رنگوں کی اگر بات کی جائے تو زندگی میں رنگ بکھرے ہوئے بہت اچھے لگتے ہیں۔ بلیک‘ وائٹ اورپکے رنگ میرے فیورٹ ہیں۔ مجھے مہندی لگانا بہت پسند ہے۔ چوڑیاں پہننا بہت پسند ہے اور پچھلے دو سالوں میں اپنی فیملی میں جتنی شادیاں میں نے اٹینڈ کی ہیں وہ کسی نے نہیں کی مجھے شادیاں اٹینڈ کرنا بہت اچھا لگتا ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ آجکل اپنی فلم کی پروموشن کے حوالے سے بہت مصروف ہوں لیکن اس سطح پر آکر جب ایک مقام ملا ہے تو بہت خوشی محسوس ہوتی ہے اور کام کرنے کا مزہ بھی آتا ہے۔ چینل ۵ سے بات کرتے ہوئے کہاانہوں نے مزید کہا کہ اپنے کیرئر میں مزید آگے بڑھنا چاہتی ہوں۔ سیڑھیاں چڑھتی جا رہی ہوں اور کامیابیاں ملتی جا رہی ہیں اور یہ سب چیزیں وقت کے ساتھ ملتی ہیں ایک دم سب کچھ ملنا ناممکن ہے۔ ابھی میری دوسری فلم آ رہی ہے آنے والے وقت میں مزید فلموں میں نظر آ?ں گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا

      عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘

      خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.