Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ٹرمپ کی مزید حملوں کی دھمکی، ایران جھکے گا نہیں:پزشکیان کا اعلان
    • دبئی میں پاکستانی چونسہ آم کی دھوم، ایک ڈبے کی قیمت 50 درہم تک پہنچ گئی
    • ایران امریکا کشیدگی سے سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر
    • تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
    • عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
    • وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
    • دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس
    • ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی
    • ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
    • مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم
    • سٹوکس اور ایٹکنسن کی غیر موجودگی، روٹ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے
    • آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
    • بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
    • کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
    • اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
    • ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
    • ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
    • ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
    • یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
    • بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارت نواز بینرز ن لیگی رہنما ءثاقب باجوہ کا کارنامہ، لیگی یوتھ ونگ کے صدر نے بینرز تیار کروائے

    By Daily Khabrainاگست 8, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(مظہرشیخ سے) بھارت کے حق میں پوسٹر آویزاں کرنے کے معاملہ میں تھانہ کوہسار نے مجسٹریٹ کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کرلی جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی پٹیشن دائر ایف آئی آر نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کی گئی مقدمے میں سی ڈی اے کے ڈی ایم اے فیصلہ کے کسی آفیسر کو نامزد نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق متنازعہ بینرز کے معاملہ میں تھانہ کوہسار نے نامعلوم ملزمان کے خلاف ایف آئی آر نمبر 19-188-153-88C 339` درج کرلی ہے مقدمہ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور اشتعال انگیزی کی دفعات کو شامل کیاگیا ہے۔ اس مقدمہ میں سٹی مجسٹریٹ غلام مرتضی چانڈیو کو مدعی بنایا گیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ا تحاد سنٹر بلیو ایریا سے پرنٹنگ پریس کے مالک محمد نعیم سمیت پانچ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے دوسری طرف اسلام آباد ہائیکورٹ میں بھی پوسٹر آویزاں کرنے کے معاملے پر ایک پٹیشن دائر کی گئی ہے اس پٹیشن میں سیکرٹری اسٹیبلش منٹ سیکرٹری داخلہ سیکرٹری اطلاعات چیف کمشنر اسلام آباد چیئرمین سی ڈی اے آئی جی پولیس اور اے آئی جی پولیس کو فریق بنایا گیا ہے درخواست گزار نے اپنی پٹیشن میں پوسٹر آویزاں ہونے کو انٹیلی جنس اداروں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی قرار دیا ہے پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ کیا چیف کمشنراسلام آباد اور چیئرمین سی ڈی اے جیسے دونوں اہم ترین عہدے ایک ہی شخص کو دیئے جانے کا مطلب ہے کہ شہر میں کوئی دوسرا شخص ان عہدوں کیلئے موزوں نہیں ہے پٹیشن میں معاملے کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔لاہور (خصوصی رپورٹ) اسلام آباد میں بھارت نواز بینرز آویزاں کروانے کا معمہ حل ہوگیا جس پرنٹنگ پریس سے یہ بینرز تیار کروائے گئے وہ بلیو ایریا میں واقع ہے۔ پریس کے مالک نعیم کو گرفتار کرکے ایجنسیوں کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ دوران پوچھ گچھ نعیم نے انکشاف کیا کہ بینرز تیار کروانے کا آرڈر مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ گوجرانوالہ کے صدر ثاقب باجوہ نے دیا تھا۔ ثاقب کی گرفتاری کیلئے ایم آئی چھاپے مار رہی ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی

    مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم

    تازہ ترین

    تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

    ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.