Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران آئی اے ای اے معائنہ کاروں کو واپس آنے دے گا:وینس کا دعویٰ
    • لندن میں 38 ڈگری تک گرمی متوقع، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
    • 5.4 شدت کے زلزلے سے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع لرز اٹھے
    • ایف بی آر موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم کرنے پر متفق، پاکستان میں قیمتیں کم ہونے کا امکان
    • غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق
    • مذاکرات کے پہلے دن کی غیر یقینی صورتحال کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • ایران کے مطابق مذاکرات کے پہلے دن حتمی مذاکرات شروع کرنے کے لیے ضروری شقوں پر بات ہوئی
    • امریکہ اور ایران نے 60 دن کے اندر حتمی معاہدے تک پہنچنے کے لیے روڈ میپ پر اتفاق کر لیا
    • بیلجیم کے خلاف ڈرا کے بعد ایران نے ایل اے کے ڈریسنگ روم میں شکریے کا نوٹ چھوڑ دیا۔
    • اے ٹی وی بند، راجہ عامر شہزاد کے مطابق نجی ٹی وی بزنس ماڈل ناکام اور سوشل میڈیا نے ان کی جگہ لے لی
    • برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا
    • صرف پانچ ماہ میں 2 لاکھ 78 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے بیرونِ ملک ملازمتوں کے لیے رجسٹریشن کرائی
    • عباس عراقچی: ایران کی ناکہ بندی ختم اور کچھ منجمد اثاثے بھی جاری کر دیے گئے
    • پی آئی اے ماہ کے اختتام تک نئے مالکان کے حوالے کیے جانے کا امکان
    • مزراوی: ورلڈ کپ کے بعد قرآن حفظ کر کے امام بننا چاہتا ہوں
    • ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ایرانی ٹیم نے مذاکراتی مقام چھوڑ دیا
    • برطانوی وزیراعظم امیگریشن اور توانائی پالیسیوں میں ناکام، مستعفی ہو جائیں گے: ٹرمپ
    • ڈیموکریٹس کی اکثریت پر ٹرمپ کو اقدار کی جنگ کی وارننگ
    • سوئٹزرلینڈ میں امریکہ ایران مذاکرات شروع، لبنان بحران سرفہرست
    • شاہی مالیاتی رازداری کا خاتمہ، کنگ چارلس نے ذاتی ٹیکس گوشوارے جاری کر دیے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاک بھارت جنگوں پر بنی فلم ”شیر دل“ عید اور یوم آزادی پر دوبارہ ریلیز ہو گی

    By Daily Khabrainاگست 10, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک)رواں برس مارچ میں ریلیز کی جانے والی پاکستانی فورس ڈرامہ فلم ’شیر دل‘ کو عیدالاضحیٰ اور یوم آزادی کے موقع پر دوبارہ ریلیز کیا جائے گا۔میکال ذوالفقار علی اور ارمینہ خان کی فلم کی کہانی پاکستان اور بھارت کی جنگوں اور کشیدگی کے پس منظر پر مبنی ہے۔فلم کی کہانی نعمان خان نے لکھی ہے جب کہ اس کی ہدایات اظفر جعری نے دی ہیں۔شیر دل کو ابتدائی طور پر ’یوم پاکستان‘ کے موقع پر ریلیز کیا گیا تھا اور فلم نے اچھی کمائی کی تھی۔اس بار عید الاضحیٰ ایک ایسے موقع پر آ رہی ہے جب کہ عید کے تیسرے دن یوم آزادی منایا جائے گا، اس لیے فلم کی ٹیم نے جذبہ حب الوطنی بیدار کرنے والی فلم کو دوبارہ ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فلم کے مرکزی اداکار میکال ذوالفقار نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے بتایا کہ ’شیر دل‘ کو عید کے موقع پر ملک کے مخصوص سینماو¿ں میں ریلیز کیا جائے گا۔فلم میں میکال ذوالفقار پاک فضائیہ کے پائلٹ کا کردار ادا کرتے دکھائی دیتے ہیں جو نئے بھرتی ہونے والے پائلٹ سے دیکھتے ہی دیکھتے ہیرو بن جاتے ہیں۔فلم میں میکال ذوالفقار نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔اسکرین شاٹ فلم کی کہانی اگرچہ کسی حقیقی واقعے پر مبنی نہیں، تاہم اندازہ ہوتا ہے کہ فلم کو متعدد حقیقی واقعات کو نظر میں رکھ کر بنایا گیا ہے۔فلم میں نہ صرف پاک فضائیہ کی جدوجہد دکھائی گئی ہے، بلکہ فلم کو دیکھ کر جذبہ حب الوطنی بھی پیدار ہوتا ہے۔فلم میں پاکستان اور بھارتی فضائیہ کے درمیان کشیدگیوں کو بھی دکھایا گیا ہے، فلم میں حسن نیازی بھارتی پائلٹ کا کردار ادا کرتے دکھائی دیتے ہیں۔فلم کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں رومانس کا تڑکا بھی دیا گیا ہے اور بھارتی دشمنوں کو مزا چکھانے والے پاک فضائیہ کے پائلٹ میکال ذوالفقار کو محبت میں کئی مسائل سے دوچار بھی دکھایا گیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      عماد عرفانی کی تصاویر کا موازنہ نوجوان عمران خان سے ہونے لگا

      کنزہ ہاشمی: بچپن میں بھوتوں سے ڈرتی تھی، بڑے ہوکر انسان زیادہ خوفناک لگے

      آفت لگو گی۔ جہاز میں بیٹھی خاتون کا حبہ بخاری کو وزن گھٹانے کا مشورہ

      تازہ ترین

      برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے استعفیٰ دے دیا

      امریکا کی جانب سے معاہدے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ایرانی وفد سوئٹزرلینڈ روانہ

      کربلا میں حضرت عباسؓ کے روضے پر مجالس و عزاداری کے لیے بڑی تعداد میں زائرین جمع

      ایران نے لبنان پر حملوں کے بعد آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کر دیا

      اٹلی کبھی منت نہیں کرتا,ٹرمپ کے جی 7 فوٹو دعوے پر اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی برہم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.