Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • نیتن یاہو کے ترکیہ مخالف بیانات خطے میں کشیدگی بڑھا سکتے ہیں: اسرائیلی حکام
    • پنجاب سے بھکاری کراچی آتے ہیں، خواجہ سرا بھی لاہور کے ہیں: شبر زیدی
    • پاکستانی فضائی حدود کی بندش ,بھارتی ایئرلائنز کو 2.8 ارب ڈالر کا خسارہ
    • پاکستان سمیت 75 ممالک پر امریکی امیگرنٹ ویزا پابندی غیر قانونی قرار
    • ایچ آئی وی پھیلنے کا معاملہ، کراچی کے ہسپتال کے خلاف کارروائی کا حکم
    • عوام کے لیے خطرے کی گھنٹی، 29 منرل واٹر برانڈز غیر محفوظ قرار
    • چین نے ویزا فری ٹرانزٹ پالیسی مزید ممالک تک بڑھا دی
    • ہیڈنگلے ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
    • انگریزی اخبار ’دی ٹیلی گراف‘ نے پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ نصف صدی کی مایوس کن ترین ٹیم قراردیدیا۔
    • ترکیہ نے نیتن یاہو کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
    • پاکستانی ترانے کیلئے 6 ماہ اردو زبان کی کلاسز لیں، برطانوی گلوکارہ لورا رائٹ
    • بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 49 دہشتگرد ہلاک
    • بین کٹنگ اور ایرن ہالینڈ کے گھر ننھے مہمان کی آمد، خوبصورت تصاویر شیئر کر دیں
    • غزہ میں 94 فیصد آبادی کے پاس رہنے کیلئے چھت نہیں ہے، اقوام متحدہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایک اور انڈ ین سازش بے نقاب ، حمزہ عبا سی کو آئی ایس آئی ایجنٹ شو کر دیا

    By Daily Khabrainاگست 14, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    hamza-ali-abbasi
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک ) بدبودار خبث سے بھرے بھارتی میڈیا کے اینکرز اور نمائندوں نے پی ٹی آئی رہنماءاداکار حمزہ عباسی کو آئی ایس آئی کا ایجنٹ قراردے دیا، بوکھلاہٹ میں مبتلا بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ آرٹیکل 370 کو ختم کرنے پر کشمیری خوش ہیں جبکہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی اپنے کٹھ پتلی ایجنٹوں کے ذریعے کشمیر سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلا رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق مودی سرکار کیلئے کشمیر کی خصوصی حیثیت کو تبدیل کرنا گلے کی ہڈی بن گئی ہے۔ جس کو اب نہ نگلا جاسکتا ہے اور نہ ہی ا±گلا جا سکتا ہے۔ آرٹیکل 370 کو ختم کرکے ہندوستا ن نے مقبوضہ کشمیر کے ٹکڑے کرنے، امریکا اوراسرائیل کے گٹھ جوڑ سے فلسطین ماڈل نافذ کرکے کشمیریوں کی نسل کشی کا جو اقدام اٹھایا ہے۔اس پر بھارت کا چہرہ پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا ہے، کہ کس طرح انتہاء پسند ہندوتنظیم آرایس ایس کے پیروکار اپنے نظریے کی پیروی کررہے ہیں۔ مودی نے ایک طرف کشمیر کی خصوصی حیثیت تبدیل کی تودوسری طرف کرفیونافذ کرکے انسانی حقوق کی سنگین پامالی کررہا ہے،جس سے لوگوں کی زندگیاں ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔ کیونکہ لوگوں کے گھروں میں کھانے پینے کی اشیائ کا قلت پیدا ہوگئی ہے۔ لیکن کشمیری آج ان مظالم کے خلاف کرفیوکوتوڑ کرباہر سڑکوں پر نکل آئے اور اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے آواز بلند کی۔کشمیری آبادی جو خود اپنے حقوق کیلئے دنیا بھر میں آواز بلند کررہی ہے ، کہ بھارت آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے اقدام کو تسلیم نہیں کرتے بلکہ کشمیریوں کو ان کاحق اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق دیا جائے۔ جس پر بھارتی میڈیا واویلا اور پروپیگنڈا کررہا ہے کہ کشمیری تو خوش ہیں لیکن پاکستانی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی نے سوشل میڈیا ٹویٹر پرحمزہ عباسی ور زید حامد جیسے اپنے لوگ بٹھائے ہوئے ہیں جومقبوضہ کشمیر اور بھارت کے اندر بدامنی پھیلانے میں ملوث ہیں۔
    بھارتی میڈیا نے پس منظر میں حمزہ عباسی کی حافظ سعید کے ساتھ تصاویر کا بھی سہارا لیا۔لیکن دوسری جانب پی ٹی آئی رہنمائ حمزہ عباسی حج کی سعادت کیلئے سعودی عرب گئے ہوئے ہیں۔ ان کا 6 اگست کواپنے ایک ٹویٹ میں کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ میری نے میری خامیوں پر درگزکیا اور مجھے سیدھے راستے پر لے آیا،میں اللہ کا شکرگزار ہوں کہ اس نے مجھے حج کی سعادت نصیب فرمائی ، انہوں نے کہا کہ میں 16اگست تک سوشل میڈیا استعمال نہیں کروں گا، جبکہ پاکستان اور کشمیر میں امن وسلامتی کیلئے دعا بھی کروں گا۔
    \

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      میرے گانے غلط کاموں کیلئے استعمال نہ کریں، آریانا گرانڈے ٹرمپ کی ٹیم پر شد ید برہم

      عامر خان نے معین اختر کی تمام اقساط مانگ لیں، کہا ایسا اداکار کبھی نہیں دیکھا ،aداکارہ ثروت گیلانی

      وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.