Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • 53 روز بعد مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس بحال
    • آئی سی سی رینکنگ: پاکستان دوسرے نمبر پر برقرار
    • کربلا میں اربعین موکب کے قریب امریکی فضائی حملہ
    • پاکستان نے چین کا 1.4 ارب ڈالر قرض واپس کر دیا، ری فنانسنگ چند ہفتوں میں متوقع
    • ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے
    • پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر مینز والی بال چیمپئن شپ اپنے نام کر لی
    • جو روٹ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر
    • اسٹیفن فلیمنگ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر
    • اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی
    • "پاکستان کا ‘اینٹی کاکروچ اسپرے’ اتنا مؤثر ہے کہ یہاں کوئی کاکروچ نہیں بچا، پاکستان کا بھارت سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، ہر ملک کے اپنے حالات اور ڈائنامکس ہوتے ہیں۔” — اعجاز الحق
    • کویتی وزیرِ خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
    • لٹن داس بنگلہ دیش کی ون ڈے ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز کے انتظام سے متعلق تجاویز کا تبادلہ
    • امریکا اور سعودی عرب کے فضائی حملوں میں کم از کم 20 عراقی جنگجو ہلاک
    • وسیم اکرم نے کراچی میں گمشدہ پالتو کتے کی تلاش پر ڈھائی لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا
    • ایران کو جلد چینی ساختہ فضائی دفاعی میزائل نظام ملنے کا امکان
    • ایلون مسک کی دولت میں 50 فیصد سے زائد کمی، مالیت 1.45 ٹریلین ڈالر سے گھٹ کر 715 ارب ڈالر رہ گئی
    • پی سی بی ستمبر میں قذافی اسٹیڈیم میں نیا کرکٹ میوزیم کھولے گا
    • پاکستانی کوہ پیماؤں نے تاریخ رقم کر دی، ہندوکش کی 7,050 میٹر بلند تھالو زوم چوٹی سر کر لی
    • ثاقب چدھڑ کا عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور کو آئی فون گفٹ کرنے کی پیشکش
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شیریں مزاری کا پریانکا چوپڑا کو خیرسگالی سفیر سے ہٹانے کیلئے اقوام متحدہ کو خط

    By Daily Khabrainاگست 21, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہینریٹا ایچ فور کو بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو خیرسگالی سفیر کے عہدے سے ہٹانے کے لیے باضابطہ خط ارسال کر دیا۔ڈاکٹر شیریں مزاری نےپریانکا چوپڑا کا معاملہ اقوام متحدہ کے سامنے اٹھاتے ہوئے یونیسف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہینریٹا فور کو باضابطہ خط ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ یونیسیف نے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو امن کا سفیر مقرر کررکھا ہے، تاہم امن کی نام نہاد سفیر بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا بھی آر ایس ایس کی طرح جنگی جنون میں مبتلا نکلیں۔ اہل کشمیر کی نسل کشی نے مقبوضہ کشمیر میں بحرانی کیفیت کو جنم دیا، قابض بھارتی افواج مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گنیں استعمال کررہی ہیں اور بھارتی اداکارہ ظلم اور ہتھکنڈوں کی کھل کر حمایت کررہی ہے۔خط کے مطابق بھارتی اداکارہ نے ہندوستانی وزیر دفاع کی جانب سے پاکستان کو دی جانے والی جوہری حملے کی دھمکی کی بھی تائید کی، بھارتی اداکارہ کا بطور امن کی سفیر رویہ خود امن کے خلاف ہے، امن کی نام نہاد سفیر کی جانب سے جنگ کی تائید اقوام متحدہ کی جانب سے دیے گئے منصب کے خلاف ہے، جنگی جنون میں مبتلا اس خاتون کو “امن کی سفیر” کے منصب سے معزول نہ کیا گیا تو یہ منصب جگ ہنسائی کا نشانہ بن جائے گا۔ لہٰذا آپ سے التماس ہے کہ بھارتی اداکارہ سے یونیسیف کی خیرسگالی سفیر کامنصب فوری واپس لیا جائے۔واضح رہے کہ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے چند روز قبل ایک امریکی نڑاد پاکستانی خاتون کو اس وقت چپ کرادیاتھا جب اس نے پریانکاسے امن کی سفیر ہونے کے باوجود جنگ کی تائید کرنے کے حوالے سے جواب طلب کیا تھا۔جس پر پاکستانی اداکارہ ارمینا خان نے بھی چند روز قبل یونیسیف کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کو خط لکھ کر پریانکا چوپڑا کو خیرسگالی سفیر کے عہدے سے سبکدوش کرنے کا مطالبہ کیاتھا جب کہ اداکارہ مہوش حیات نے بھی پریانکا پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ اداکارہ حب الوطنی کے لبادے میں نسل پرستی کو ہوا دے رہی ہیں جب کہ فنکاروں اور فلاحی کام کرنے والوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ لوگوں کو متحد رہ کر کام کرنے کا مشورہ دیں۔’

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اروبا مرزا نے ثاقب چدھڑ کے ساتھ مبینہ چیٹ شیئر کر دی، سوشل میڈیا پر ہلچل مچ گئی

      کرکٹر ارشدیپ سنگھ اور اداکارہ سمرین کور نے اپنے رشتے کی تصدیق کر دی

      سجل، ہانیہ اور اقرا سے دوستی نہیں بس سلام دُعا ہے،ماہرہ خان

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.