Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عرفان محسود کا شاندار کارنامہ ایک منٹ میں 38 پنچز، عالمی ریکارڈ قائم
    • لاہور : کچرا پھینکنے پر ای چالان 5 لاکھ روپے تک جرمانہ
    • برقع اور نقاب پر پابندی، پرتگال میں خلاف ورزی پر 3 ہزار یورو تک جرمانہ
    • ٹائمز اسکوائر میں چاقو حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر ایرن پیاسینٹی ہلاک
    • ایران پر امریکی حملوں میں 11 ہلاکتیں بحرین نے تازہ تھریٹ الرٹ جاری کردیا
    • بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار جام شہادت نوش کر گئے
    • پانی خطے کی لائف لائن، بطور ہتھیار استعمال نہیں ہونے دیں گے:وزیراعظم
    • مشتاق احمد کا قومی ٹیم کے فیصلوں پر اعتراض
    • عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقاتیں اور بیٹوں سے فون پر گفتگو کروائی جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ
    • بین اسٹوکس کی بگ بیش میں واپسی، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے
    • امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
    • مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کا انتخاب …. کاغذات جمع ہونا شروع

    By Daily Khabrainدسمبر 9, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور / گوجرانوالہ/ نارووال (خصوصی رپورٹ)لاہور سمیت پنجاب بھر میں لاہور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے لارڈ میئر، ڈپٹی میئروں، کارپوریشنوں کے میئر اور ڈپٹی میئروں، ضلع کونسل اور میونسپل کمیٹیوں کے چیئرمین، وائس چیئرمینوں کے کاغذات نامزدگی آج بروز جمعہ اور کل ہفتہ کو جمع کرائے جا سکیں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ان کاغذات کی جانچ پڑتال (سکروٹنی) 11اور 12 دسمبر کو ہو گی جبکہ پولنگ 22دسمبر کو ہو گی۔ گوجرانوالہ ڈویژن کے35 ریٹرننگ افسران کے دفاتر سے میئر، ڈپٹی میئر اور ضلع کونسلوں و میونسپل کمیٹیوں کے چیئرمین و وائس چیئرمین کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع کردیا گیا ہے اور پہلے روز ڈویژن بھر سے 50 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی فارم حاصل کئے۔ مزید برآں الیکشن کمیشن نے بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کے انتخاب میں وزراءاور ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے انتخابی مہم میں حصہ لینے پر پابندی عائد کر دی۔ نارووال سے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ضلع چیئرمین نارووال کیلئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال کے بیٹے احمد اقبال کو پارٹی ٹکٹ دے دیا۔ صدر گوگیرہ سے مسلم لیگ (ن) نے ضلع کونسل اوکاڑہ کے لئے ندیم عباس ربیرہ ایم این اے کے نامزد امیدوار ملک علی قادرکو چیئر مین شپ کے لئے نامزد کر دیا ہے۔ لاہور سے، کاہنہ سے مسلم لیگ( ن) کے رہنما یوسی 197 کے چیئرمین راﺅ شہاب الدین کو ڈپٹی میئر لاہور بنا دیا گیا۔ حافظ آباد سے مسلم لیگ(ن)نے میونسپل کمیٹی حافظ آباد کے چیئرمین اور وائس چیئرمین کیلئے اپنے امیدواروں کی ٹکٹیں جاری کر دیں۔ ذرائع کے مطابق سابق ایم پی اے حاجی جمشید عباس تھہیم کو چیئرمین اور خالد محمود بٹ کو وائس چیئرمین کیلئے نامزد کر دیا گیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لاہور : کچرا پھینکنے پر ای چالان 5 لاکھ روپے تک جرمانہ

      بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار جام شہادت نوش کر گئے

      پانی خطے کی لائف لائن، بطور ہتھیار استعمال نہیں ہونے دیں گے:وزیراعظم

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.