کرینز(ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کی آسٹر یلیا میں پریکٹس میچ کے دوران تباہ کن بولنگ ۔کرکٹ آسٹریلیاا لیون کی 4وکٹیں صر ف3رنز پر گر گئیں جبکہ محمد عامر نے 2آورز میں 3سکور دیکر 3شکار کئے ۔ قومی ٹیم پہلی انگز میں 208رنز بنا کر آﺅٹ ہو گئی۔
محمد عامر کا نیا ریکارڈ ….صرف 3رنز دیکر کتنوں کو پویلین بھیجا

