Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • عرفان محسود کا شاندار کارنامہ ایک منٹ میں 38 پنچز، عالمی ریکارڈ قائم
    • لاہور : کچرا پھینکنے پر ای چالان 5 لاکھ روپے تک جرمانہ
    • برقع اور نقاب پر پابندی، پرتگال میں خلاف ورزی پر 3 ہزار یورو تک جرمانہ
    • ٹائمز اسکوائر میں چاقو حملہ، بینک آف امریکا کی نائب صدر ایرن پیاسینٹی ہلاک
    • ایران پر امریکی حملوں میں 11 ہلاکتیں بحرین نے تازہ تھریٹ الرٹ جاری کردیا
    • بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار جام شہادت نوش کر گئے
    • پانی خطے کی لائف لائن، بطور ہتھیار استعمال نہیں ہونے دیں گے:وزیراعظم
    • مشتاق احمد کا قومی ٹیم کے فیصلوں پر اعتراض
    • عمران خان کی اہلخانہ سے ملاقاتیں اور بیٹوں سے فون پر گفتگو کروائی جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ
    • بین اسٹوکس کی بگ بیش میں واپسی، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی نمائندگی کریں گے
    • امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
    • مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پریشانی سے بچنے کے لئے مولوی حضرات کی ایڈوانس بکنگ

    By Daily Khabrainدسمبر 10, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    molvee
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سانگلہ ہل (ویب ڈیسک) سانگلہ ہل میں شادیوں کی بھر مار نکاح خواں حضرات کی قلت عوام نے پریشانی سے بچنے کے لئے نکاح خواں حضرات کی ایڈوانس بکنگ کر والی نکاح پڑھانے والے مولوی حضرات کے ناز نخرے آسمان پر پہنچ گئے نکاح پڑھانے کی فیس میں 4گناہ اضافہ کر دیا اور مولوی حضرات نے اپنی ویلیوں بڑھانے کے لئے اور عوام کو چکرانے کے لئے اپنے موبائل فونز بھی بند رکھنے شروع کر دئیے تفصیل کے مطابق سانگلہ ہل میں سٹی اور گرد ونواح میں شادیوں کی اس قدر بھرمار ہو چکی ہے کہ ایک ایک محلے میں پیک وقت آٹھ سے دس شادیوں کا موسم عروج پر ہے جس کے پیش نظر لوگوں نے اپنے بیٹے بیٹیوں کی شادی کے موقع پر نکاح پڑ ھانے کے لئے مولوی نکاح خواں حضرات کی کمی کا سامنا کر نا پڑ ھ رہا ہے اس پر اکثر گھر والوں نے نکاح خواں حضرات کی ایڈوانس بکنگ کر رکھی ہے اور مولوی حضرات نے اس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے نکاح پڑھانے کی فیس میں 4گناہ اضافہ کر دیا ہے اور یہ بھی سننے اور دیکھنے میں آیا ہے کہ اکثر نکاح خواں مرضی کی فیس نہ ملنے پر نکاح پڑھانے کے لئے نہیںجاتے نواحی گاﺅں چک 18میں ایک غریب خاندان نے مولوی صاحب کو مر ضی کی فیس نہ دی لیکن مولوی صاحب نے کچھ ایڈوانس رقم لےنے کے باوجود وہاں جانے کی زحمت گوارہ نہ کی اس پر شادی میں آئے ہونے ایک بزرگ نے ہی نکاح پڑھا دیا اہل علاقہ نے نکاح خواں حضرا ت کے اس رویہ کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      لاہور : کچرا پھینکنے پر ای چالان 5 لاکھ روپے تک جرمانہ

      بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار جام شہادت نوش کر گئے

      پانی خطے کی لائف لائن، بطور ہتھیار استعمال نہیں ہونے دیں گے:وزیراعظم

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.