سڈنی ( ویب ڈیسک )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی جس میں بھارت بدستور پہلے نمبر پر ۔ جبکہ انگلینڈ دوسرے ، آسٹریلیا تیسرے ، اور پاکستان 102 پوائنٹس کیساتھ چوتھے نمبر ہے ۔