Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»انٹر نیشنل»پاکستانی حکام کی ووہان میں پھنسے پاکستانی طلباء سے ملاقات
    انٹر نیشنل

    پاکستانی حکام کی ووہان میں پھنسے پاکستانی طلباء سے ملاقات

    Daily KhabrainBy Daily Khabrainفروری 18, 2020کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    (ویب ڈیسک )پاکستانی سفارتخانے کی 2 رکنی اسپیشل ٹاسک فورس نے ووہان میں پاکستانی طلباءسے ملاقات کی ہے۔بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کی 2 رکنی اسپیشل ٹاسک فورس ووہان پہنچ گئی جہاں انہوں نے 4 یونیورسٹیوں میں پاکستانی طلباءسے ملاقاتیں کیں، ٹاسک فورس کے ارکان کل مزید 3 یونیورسٹیوں میں پاکستانی طلباءسے ملیں گے۔ 2 رکنی ٹاسک فورس میں سفارتخانے کے تھرڈ سیکریٹری جنید اور تعلیمی اتاشی سلیمان شامل ہیں۔پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چاروں یونیورسٹیوں میں تمام پاکستانی طلباء محفوظ اور صحت مند ہیں۔ ٹاسک فورس مستقل طور پر ووہان میں تعینات کردی گئی ہے جو چینی حکام کے ساتھ مل کر کام کررہی ہے۔سفارتخانے کے مطابق کرونا وائرس سے متاثرہ شہروں میں مقیم تمام پاکستانی خیریت سے ہیں اور انہیں چینی حکومت کی جانب سے ماسک، خوراک، پانی اور دوسری تمام سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔اعلامیہ کے مطابق گوانگ شہر میں 3 اور ووہان میں ایک پاکستانی متاثرہ طالب علم مکمل صحت یاب ہوگئے ہیں جنہیں اسپتالوں سے فارغ کردیا گیا ہے۔ سفارتخانے نے پاکستانی طلبا کی سہولت کے لئے 2 ہاٹ لائن بھی قائم کی ہیں جن کے نمبرز 18501322992 اور 13167543373 ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Daily Khabrain

    Related Posts

    اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا

    مئی 28, 2026

    سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!

    مئی 27, 2026

    بھارت میں نمازِ عید ، گائے، بچھڑے اور اونٹ کی قربانی پر پابندی عائد کر دی گئی۔

    مئی 26, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.