دالبندین(ویب ڈیسک)دالبندین میں ٹریفک کے المناک حادثے میں 7مسافر جاںب حق اور آٹھ زخمی ہو گئے ،جاں بحق افراد میں پرویز، لکھمیر اور ملک شاہ کی شناخت ہو سکی جبکہ جھلسنے کی وجہ سے 4 افراد کی شناخت نہیں ہو سکی۔ چار زخمیوں سعید احمد، شبیر احمد، نعمت اللہ اور محمد غفار کو تشویشناک حالت میں کوئٹہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق دالبندین کے علاقے گٹ لانڈی کے قریب صبح چار بجے بس اور ٹرک میں تصادم ہو گیا۔ حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ بس اور ٹرک میں آگ بھڑک اٹھی۔ حادثے میں 7 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔جاں بحق افراد میں پرویز، لکھ میر اور ملک شاہ کی شناخت ہو سکی جبکہ جھلسنے کی وجہ سے 4 افراد کی شناخت نہیں ہو سکی۔ چار زخمیوں سعید احمد، شبیر احمد، نعمت اللہ اور محمد غفار کو تشویشناک حالت میں کوئٹہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ڈپٹی کمشنر چاغی کا کہنا تھا کہ حادثے میں بس اور ٹرک کےدونوں ڈرائیور دم توڑ گئے ہیں۔ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں جبکہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ٹرک ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے حادثہ ہوا۔
بریکنگ نیوز
- دبئی میں پاکستانی چونسہ آم کی دھوم، ایک ڈبے کی قیمت 50 درہم تک پہنچ گئی
- ایران امریکا کشیدگی سے سونا 11 ہفتوں کی کم ترین سطح پر
- تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
- عورت ہونا جرم ہے؟ مادھوری ڈکشٹ کی نئی فلم نے تہلکہ مچا دیا
- وہ پرانے آئی فونز جن پر بہت جلد واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا
- دانتوں کی سفیدی بحال کرنے میں مددگار آسان ٹپس
- ایک اور ملک نے بھارتی آم پر پابندی لگا دی
- ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دوبارہ سخت حملے کرنے کا اعلان کردیا
- مصر کا مردہ فرعون قوم کیلئے اربوں کماتا، ہمارا زندہ فرعون عوام کے اربوں روپے کھا جاتا ہے: محمود اسلم
- سٹوکس اور ایٹکنسن کی غیر موجودگی، روٹ دوسرے ٹیسٹ میں کپتانی کریں گے
- آرمی ہیلی کاپٹر مظفرآباد کے قریب گر کر تباہ، تمام اہلکار شہیدہو گئے: آئی ایس پی آر
- بحرین نےاپنے شہری علاقوں پر ایرانی مزائل حملہ ناکام بنا دیا
- کراچی میں ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری تک پہنچ گیا
- اشنا شاہ شوہر حمزہ امین کے ساتھ پہلے بچے کی آمد سے قبل بیرون ملک روانہ
- ٹیلی نار کا پاکستان سے نکلنے کا فیصلہ، ایزی پیسہ میں اپنا حصہ فروخت کرنے کی تیاری
- ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ نئے کپتان کے لئے شاداب خان سر فہرست
- ایئر کینیڈا کا پائلٹ مبینہ طور پر 17 سال میں 900 پروازیں بغیر کپتان کے لائسنس کے اڑاتا رہا
- یو اے ای نے پاکستانی بلیو پاسپورٹ کے حامل افراد کو بورڈنگ سے روک دیا
- بین اسٹوکس کا حالیہ تنازعہ کے بعد ریٹائرمنٹ پر غور
- ماہرہ خان کی کنگ چارلس سے برطانیہ ایشین ٹرسٹ کے سالانہ عشائیے پر ملاقات