Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں
    • انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ
    • صارفین کے تحفظ کیلئے واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
    • سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
    • پاکستان جیت کے لئے پر عزم 157 رنز کا حدف
    • کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
    • سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
    • تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی
    • ناسا کا مریخ کے گرد گردش کرنے والا خلائی جہاز ناکارہ ہو گیا
    • گلگت بلتستان میں انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے ختم، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
    • بجٹ میں متعدد اشیاء پر رعایتی جی ایس ٹی ختم ہونے کا امکان ، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
    • نور مقدم قتل: ظاہر جعفر کی نظرِ ثانی کی درخواست مسترد، سزائے موت برقرار
    • نئے ہجری سال کا آغاز، متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل کا اعلان
    • ڈیموکریٹس مجھے مزید فتوحات دلوانے کی بجائے ملک کو ہی ناکام کردیں گے: ٹرمپ
    • صدر ٹرمپ کو یت اور بحرین پر حملوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کے لئے تیار
    • حزب اللہ ہتھیار ڈال دے تو اسرائیل لبنان میں سیز فائر ممکن
    • شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر
    • سٹریلین کپتان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹوکیو اولمپکس کے منتظمین کو تاخیر پر نقصان کی فکر

    By Daily Khabrainمارچ 29, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ٹوکیو(ویب ڈیسک) منتظمین کو ٹوکیو اولمپکس گیمز کی تاخیر میں ہونیو الے نقصان کی فکر لاحق ہوگئی، 2020 گیمز کی انتظامی کمیٹی کے صدر یوشیرو موری کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے سب سے بڑا چیلنج اب یہ ہے کہ گیمز کے التوا سے ہونیو الے مالی خسارے کی تلافی کیسے ہوپائے گی۔
    تفصیلات کے مطابق برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ٹوکیو اولمپکس گیمز 2020 کی انتظامی کمیٹی کے صدر یوشیرو موری نے انٹرنیشنل فیڈریشنز کو کہا ہے وہ گیمز کے التوا سے ہونے والے بھاری بلوں کی ادائیگی کی بابت غور و فکر کریں، یہ ہمارے لیے سب سے بڑا چیلنج ہوگا، انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی اور جاپانی حکومت نے گذشتہ دنوں کورونا وائرس کے سبب عالمی سطح پر بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر ٹوکیو گیمز کو ملتوی کیا تھا، یہ گیمز ابتدائی پروگرام کے مطابق 24 جولائی سے 9 اگست سے جاپان میں شیڈول تھے، جدید گیمز کی 124 سالہ تاریخ میں زمانہ امن میں گیمز موخر کیے جانے کا یہ پہلا موقع ہے۔جاپان نے گیمز کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنانے کیلیے 12 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے، گیمز میں تاخیر سے یقینی طور پر اس کے اخراجات میں قابل قدر اضافہ بھی متوقع ہے، موری نے33 بین الاقوامی اسپورٹس فیڈریشنز کے نام خط میں کہا ہے کہ گیمز کے انعقاد میں تاخیر سے اس کی لاگت میں اضافہ بھی ناگزیر ہے، ہمیں یہ سوچنا ہے کہ ان اضافی اخراجات کو بوجھ کس طرح اٹھایا جائے ، یہ سردست ہمارے لیے سب سے بڑا چیلنج ہوگا، موری نے امید ظاہر کی کہ ٹوکیو اولمپکس اور پیرالمپکس گیمز 2020 ا?ئندہ برس منعقد ہوپائیں گے، ٹوکیو گیمز کی انتظامی کمیٹی نے التوا سے جڑے مسائل کو حل کرنے کیلیے ٹاسک فورس بھی قائم کردی ہے، جس میں گیمز کے لیے نئی تاریخوں کا تعین کرنے اور وینیوز کو محفوظ بنانے جیسے امور بھی دیکھے گی، کورونا وائرس کی وبا سے پوری دنیا میں کھیلوں کی سرگرمیاں بند ہوچکی ہیں، تاہم اولمپکس گیمز کا التوا اس میں سب سے اہم ہیں، وائرس کے پھیلاوکو روکنے کیلیے دنیا بھر کی فٹبال لیگز کو موقوف کیا جاچکا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی

    سٹریلین کپتان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

    پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا ون ڈے آج قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

    تازہ ترین

    لاہور: درباروں کے نذرانوں اور چندوں میں ’بڑے پیمانے پر گھپلے‘، متعدد سرکاری افسران اور اہلکاروں کو سزائیں

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی

    کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.